محمد معراج انور سپریم کورٹ نے ابتدا میں مہاراشٹر حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن (ایم ایس ای سی) کو بلدیاتی انتخابات نومبر 2025 تک مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی، لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے مزید وقت مانگنے کے بعد اس کی آخری تاریخ 31 جنوری 2026 تک بڑھا دی گئی۔اس کے مطابق ایم […]
سورت: مرکزی وزیر برائے جل شکتی اور رکن پارلیمنٹ جناب سی آر پاٹل، دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما، تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی 82ویں سالگرہ منانے داؤدی بوہرہ برادری میں شامل ہوئے۔ عزت مآب وزیرجناب سی آر پاٹل سیدنا مفضل سیف الدین کی یوم پیدائش کے موقع پر ذاتی طورپرمبارکباد […]
لکھنؤ:سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قدآوررہنما لیڈر اعظم خان کے جیل سے رہا ہونے اور بی ایس پی میں شامل ہونے کے امکانات کے حوالے سے جاری چہ میگوئیوں کے درمیان سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر ان پر لگے سبھی […]
سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کو 23 ماہ بعد منگل کے روز سیتاپور جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ اپنے دونوں بیٹوں عبداللہ اعظم اور عاکف اعظم کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر رام پور کے لئے روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر انہوں نے […]
ممبئی : جمعرات کو سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً بعد لندن جانے والا بوئنگ 787 ڈریم لائنر(اے آئی 171)ایک میڈیکل کالج کمپلیکس میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 242افراد میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا۔ اس المناک حادثے میں کم از کم 10افراد […]
ممبئی: نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) کی طرف سے ریاست میں 295 بی ایڈ کالجوں کی شناخت ختم کرنے کے فیصلے کے بعد ریاست میں ہزاروں بیچلر ان ایجوکیشن (بی ایڈ) کے خواہشمندوں کا مستقبل غیر یقینی صورتحال میں پڑ گیا ہے۔ یہ اقدام اساتذہ کے تعلیمی اداروں کے ملک گیر […]
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیقی کے قتل میں مطلوب ذیشان اختر کو کینیڈا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذیشان اختر کو ممبئی میں بابا صدیقی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا تھا۔ بابا صدیقی قتل کیس میں پنجاب بی جے پی لیڈر منورنجن کالیا کے گھر پر […]
ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ریاست کی تمام میونسپلٹیوں کے وارڈ ڈھانچے کے بارے میں شہری ترقی کی وزارت کی طرف سے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اس کے مطابق ممبئی میونسپل کارپوریشن میں 227 واحد رکنی وارڈ ہوں گے۔ اس حکم […]
ممبئی:مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مساجد میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے دستخط شدہ غیر قانونی ہدایات (ایس او پی) کے خلاف آج مختلف مسلم تنظیموں کے سربراہان نے سابق وزیر محمد عارف نسیم خان ;مولانا حلیم اللہ خان قاسمی صدر مہاراشٹرا جمعتہ العماء، اور مولانا عبدالسلام […]
ممبئی: سینٹرل ریلوے کے دیوا اور ممبرا اسٹیشنوں کے درمیان پیش آئے ایک اندوہناک حادثے میں پانچ مسافروں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ یہ مسافر چلتی لوکل ٹرین سے گر گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے سربراہ شرد پوار اور پارٹی کی کارگزار قومی صدر سپریا […]