امریکہ کا چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ، ہندوستان کو دھچکا
جب ہندوستان دنیا کی فیکٹری بننے کے اپنے خواب کی تکمیل کی طرف بڑھ رہا تھا، امریکہ اور چین قریب آگئے۔دونوں ممالک نے اپنی پٹڑی سے اتری ہوئی باہمی تجارت کو ٹھیک کرنے کے لیے ری سیٹ کا بٹن دبایا۔
جب ہندوستان دنیا کی فیکٹری بننے کے اپنے خواب کی تکمیل کی طرف بڑھ رہا تھا، امریکہ اور چین قریب آگئے۔دونوں ممالک نے اپنی پٹڑی سے اتری ہوئی باہمی تجارت کو ٹھیک کرنے کے لیے ری سیٹ کا بٹن دبایا۔ اس سے دنیاں میں چین کی جگہ مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر تبدیل کرنے کا ہندوستان کا خواب ختم ہوسکتا ہے۔
گزشتہ ہفتے امریکہ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا۔ امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے جنیوا میں طے پانے والے اس معاہدے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کر دی ہے۔ جبکہ ہندوستان کے لیے یہ شرح 27 فیصد ہے۔ کیونکہ یہ بھارت اور امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے معاہدے پر مبنی ہے۔
No Comments: