Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

تازہ ترین

مہاراشٹرحکومت کی نئی ہائوسنگ پالیسی کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر کی مہایوتی حکومت نے ایک نئی ہاؤسنگ پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس میں 2030 تک 35 لاکھ سستے مکانات بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہتواکانکشی منصوبے میں کچی آبادیوں کی بحالی سے لے کر تعمیر نو تک ایک جامع حکمت عملی شامل ہے۔ اس کی بنیادی توجہ اقتصادی طور […]

image

بنگلہ دیش کے سربراہ محمد یونس استعفیٰ دینے کے لئے تیار

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں چاروں طرف سے محصور محمد یونس نے حمایت حاصل کرنے کے لیے اپنی آخری شرط لگا دی ہے۔ محمد یونس کی جانب سے استعفیٰ دینے کی دھمکی جمعرات کو بنگلہ […]

image

وقف قانون پرسپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: وقف ترمیمی ایکٹ کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں تین روزہ سماعت مکمل ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو تین معاملات پر اپنا عبوری حکم محفوظ کر لیا۔ اس میں ‘عدالتوں کے ذریعہ وقف، صارف کے ذریعہ وقف یا عمل کے ذریعہ وقف قرار دی گئی جائیدادوں […]

image

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلباء کے داخلے سے روک دیا

واشنگٹن : امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے حق کو چھین کر ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ اپنے تصادم کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اس فیصلے نے ہزاروں غیر ملکی طلباء ، جن میں سیکڑوں کا تعلق ہندوستان سے ہے، – کو غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔بین الاقوامی […]

image

ایشیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

سنگاپور:ایشیا کے سنگاپور، ہانگ کانگ، چین اور تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں۔ ان ممالک میں نئے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ یکم مئی سے 19 مئی کے درمیان سنگاپور میںتین ہزار سے زائد مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ اپریل کے آخری ہفتے تک یہ تعداد گیارہ […]

image

ہندوستان امریکی اشیا پر 100 فیصد محصولات کم کرنے کے لیے تیار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان نے امریکی اشیا پر تمام محصولات ہٹانے کی پیشکش کی ہے لیکن کہا کہ وہ بظاہر پیش رفت کے باوجود تجارتی معاہدے کو رسمی شکل دینے کی کوئی جلدی نہیں کر رہے ہیں۔ اگر تصدیق ہو جاتی ہے تو ہندوستان کی پیشکش دنیا کی چوتھی […]

image

ممبئی پولیس کے انٹیلی جنس نظام کو مزید مؤثر بنانے کی کوشش

ممبئی: ممبئی پولیس کو انٹیلی جنس نظام کو مزید مؤثر بنانے اور سلیپر سیلوں کی کڑی نگرانی کے لیے چھٹا جوائنٹ کمشنر دیا گیا ہے ۔ ایک سینئر اہلکار کے مطابق یہ عہدہ خاص طور پر انٹیلی جنس اکٹھا کرنے کے نظام کی نگرانی کرے گا اور دہشت گردی سے جڑے عناصر پر نظر رکھے […]

image

ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے

 نئی دہلی: آپریشن سندور کے دوران پاکستان کا ساتھ دینے پر ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے۔ اس سے نہ صرف سیاحت بلکہ پرواز اور کاروباری شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔اس وقت ہندوستانی سیاح نہ صرف ان دونوں ممالک کے لیے نئی بکنگ کرانے سے انکار کر رہے […]

image

کیا پاکستان جیسے ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار رکھنا جائز ہے؟

 جموں: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہمیں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ عالمی برادری کو غور کرنا چاہیے کہ کیا پاکستان جیسے بدمعاش ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار رکھنا جائز ہے؟راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پاکستان […]

image

بہار سے دہلی جانے والی سلیپر بس میں لگی آگ، پانچ مسافر زندہ جل گئے

 لکھنؤ:بیگوسرائے، بہار سے دہلی جا رہی ایک نجی سلیپر بس (بس نمبر یو پی 17 اے ٹی 6372) میں لکھنؤ- رائے بریلی روڈ، موہن لال گنج کے اوپر کسان پاتھ، لکھنؤ پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد بھی بس تقریباً ایک کلومیٹر تک چلتی رہی۔ ڈرائیور اور کنڈکٹر […]

image