ممبئی: نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) کی طرف سے ریاست میں 295 بی ایڈ کالجوں کی شناخت ختم کرنے کے فیصلے کے بعد ریاست میں ہزاروں بیچلر ان ایجوکیشن (بی ایڈ) کے خواہشمندوں کا مستقبل غیر یقینی صورتحال میں پڑ گیا ہے۔ یہ اقدام اساتذہ کے تعلیمی اداروں کے ملک گیر […]
ممبئی؛ وزیر تعلیم دادا بھوسے کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ ریاست میں پہلی جماعت سے طلباء کو بنیادی سطح کی فوجی تربیت دی جائے گی، اس پر حزب اختلاف اور حزب اقتدار پارٹی کے ترجمانوں اورمختلف پارٹیوں کے قائدین کے ساتھ ساتھ ماہر تعلیم نیز سابق فوجی افسران نے اپنے تاثرات اور […]
ممبئی: 9 اپریل سے 5 مئی تک ریاستی سی ای ٹی سیل کے ذریعہ منعقدہ مہاراشٹر ہیلتھ اینڈ ٹیکنیکل کامن انٹرنس ٹیسٹ (ایم ایچ ٹی سی ای ٹی) میں 40 غلط سوالات تھے، جن میں سے 28 ریاضی، سات فزکس، چار کیمسٹری اور ایک بائیولوجی میں تھا۔ ایم ایچ ٹی سی ای ٹی، انجینئرنگ اور […]
پٹنہ: ریاست کے ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ کے روز 288 ماہر ڈاکٹروں کو تقرری خط دیے گئے۔اس کے علاوہ 722 جنرل فزیشنز کی تقرری کا عمل آئندہ 15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ محکمہ کی […]
فضل حسن ممبئی :ایک ایسے دور میں جب دنیا اخلاقی، روحانی اور سماجی طور پر مسلسل تبدیلیوں کا شکار ہے، ایک خوبصورت اور طاقتور تحریک تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے،اور وہ ہے’ ہر مسلم گھرانے میں کم از کم ایک حافظِ قرآن کاہونا‘۔ یہ صرف ایک عظیم خواہش نہیں بلکہ ایک انقلابی مقصد […]
واشنگٹن : ایک وفاقی جج نے جمعہ کے روز ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ کے غیر ملکی طلباء کے اندراج کو روکنے سے روک دیا، ایک ایسی کارروائی جس کو آئیوی لیگ اسکول نے وائٹ ہاؤس کے سیاسی مطالبات سے انکار کرنے پر غیر آئینی انتقامی کارروائی قرار دیا۔ بوسٹن کی وفاقی عدالت میں جمعہ کے […]
ممبئی:حج کمیٹی کے تحت سول سروسز رہائشی کوچنگ کی امسال سے دوبارہ آغاز کافیصلہ کیاگیا ہے اوراس ضمن میں حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای اوشاہنواز سی آئی اے ایس نے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔واضح رہے کہ تین سال سے حج کمیٹی نے بند کردیا تھا۔انہوں نے کہاکہ حج ہاؤس ریزیڈنشیل کوچنگ […]
واشنگٹن : امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے حق کو چھین کر ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ اپنے تصادم کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اس فیصلے نے ہزاروں غیر ملکی طلباء ، جن میں سیکڑوں کا تعلق ہندوستان سے ہے، – کو غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔بین الاقوامی […]
محمد معراج انور ممبئی:ممبئی یونیورسٹی ہندوستان کی کئی مشہور یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جسکا قیام 18 جولائی 1857 میں عمل میں آیا تھا۔یہاں سے ہزاروں طلباء ہرسال تعلیم حاصل کرتے ہیں اورمختلف قسم کے روزگار سے منسلک ہوتے ہیں۔ ممبئی یونیورسٹی کے زبان کے اہم شعبوں میں سے ایک شعبہ اردو ہے جسکاقیام 1982 میں […]
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے اسکولوں کے لیے نئے اصول جاری کیے ہیں۔ اس کے تحت کم از کم ایک ماہ کے ڈیٹا بیک اپ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا، طلبہ کے خلاف جرائم کی اطلاع پولیس کو دینا، اس کے عملے کو چیک کرنا اور اسکولی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا الکوحل […]