لاس اینجلس: کیلیفورنیا میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ کے اقدامات کے خلاف لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا۔ تاہم ٹرمپ کے اس فیصلے پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ انہوں نے کیلیفورنیا […]
نیویارک: لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا۔ کیلیفورنیا کے حکام ریاست کے نیشنل گارڈ کا کنٹرول سنبھالنے اور اسے لاس اینجلس کی سڑکوں پر […]
نئی دہلی: امریکہ کے نیویارک ایئرپورٹ پر بھارتی طالب علم کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر لوگ ناراض ہیں۔ نیویارک ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں نے طالب علم کو ہتھکڑیاں لگائیں اور منہ کے بل زمین پر لیٹادیا۔ جس کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔اس حوالے سے نیویارک میں بھارتی قونصلیٹ […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ روکنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو یہ جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی۔ ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ […]
روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان ہونے والے جھگڑے کا مذاق اڑایاہے،روس نے دونوں کے درمیان امن مذاکرات میں ثالثی کرنے اور ٹیک ارب پتی کو پناہ دینے کی پیشکش کی ہے۔ روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے اس جھگڑے میں مداخلت کی ہے۔ ٹرمپ اور […]
کیا چین واقعی برہم پترا کے پانی کو بھارت کی طرف جانے سے روک سکتا ہے؟ اگرچہ ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی حملے بند کر دیے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان آبی جنگ جاری ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا […]
روپڑ؍پنجاب:پنجاب پولیس نے روپڑ سے ایک یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم جسبیر سنگھ روپڑ کے مہلان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ وہ ہریانہ کی جیوتی ملہوترا سے رابطے میں تھا جو حال ہی میں پکڑی گئی تھی اور احسان الرحیم عرف دانش جسے پاکستانی ہائی کمیشن سے […]
نئی دہلی؛ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، جو وفد کی قیادت کر رہے ہیں، نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے اقوام متحدہ اور دیگر جگہوں پر مسئلہ کشمیر پر اپنی مہم میں کوئی پیش رفت نہیں کی۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ‘جہاں تک اقوام متحدہ اور […]
واشنگٹن:امریکہ میں آج سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف نافذ ہو گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔تاہم اس نے برطانیہ کو اس ٹیرف سے باہر کر دیا ہے۔ پہلے کی طرح اس پر صرف 25 فیصد ٹیرف لاگو ہو گا کیونکہ […]
پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے آج سہ پہر دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی۔ اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ […]