Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

عالمی خبریں

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ سے دیااستعفیٰ

واشنگٹن :ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا کہ حکومت کی کارکردگی کے شعبے کی قیادت کرنے والی ان کی مدت ختم ہو رہی ہے،جسے ڈی اوجی ای‘کہا جاتا ہے۔ ایلون مسک، جو اس سال کے آغاز سے لاگت میں کمی کی ٹاسک فورس میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، نے ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) […]

image

پی او کے میں رہنے والے زیادہ تر لوگوں کا ہندوستان کے ساتھ گہرا تعلق ہے

نئی دہلی؛ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ انہوں نے پی او کے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ راج ناتھ نے دہلی میں ایک پروگرام میں کہا کہ پی او کے میں رہنے والے زیادہ تر لوگ ہندوستان کے ساتھ […]

image

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو، عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔ اطلاع کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے […]

image

سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال کی قید

مصنف سلمان رشدی نے کہا ہے کہ انھیں خوشی ہے کہ سنہ 2022 میں ان پر چاقو سے حملہ کر کے انھیں قتل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو زیادہ سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ستائیس سالہ ہادی ماتر کوسنہ 2022 میں نیویارک میں ایک لیکچر کے دوران سلمان رشدی پر […]

image

اب تک 10 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

ریاض میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر حج توفیق کا کہنا تھا کہ ’وزارت کی تفتیشی ٹیمیں حج خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی مسلسل نگرانی کررہی ہیں تاکہ خدمات کے معیار کو برقرار رکھا جائے۔‘ عازمین حج کے حوالے سے انہوں نے بتایا’ اب تک 10 لاکھ سے زائد […]

image

ہند -پاک ڈرون جنگ سے ایشیا میں اسلحے کی نئی دوڑ شروع

نئی دہلی؍اسلام آباد: آپریشن سندور کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان ڈرون تنازعہ نے ایشیا میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک نے پہلی بار بڑے پیمانے پر ایک دوسرے کے خلاف یواے ویز کا استعمال کیا ہے، جس سے روایتی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ 8 […]

image

بنگلہ دیشی فوج نے میانمار راہداری کھولنے کے منصوبے کی مخالفت کی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی فوج محمد یونس کے میانمار میں راہداری بنانے کے منصوبے کے خلاف کھل کر سامنے آگئی ہے۔ پیر 26 مئی کو، بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان نے واضح طور پر کہا کہ بنگلہ دیش کی مسلح افواج ایسے فیصلوں میں شامل نہیں ہوں گی جس سے ملک کی قومی سلامتی کو […]

image

پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے ترکی کےصدر سے ملاقات کی

 استنبول:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کی رات دیر گئے استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔ اس دوران شہباز شریف نے بھارت کے خلاف حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران ترکی کے صدر […]

image

اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے 24 افراد ہلاک

غزہ:غزہ پراسرائیلی حملوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں وزارت صحت اور سول ڈیفنس کے حکام نے کہاہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے دو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حماس کے تحت چلنے والے سول ڈیفنس کے […]

image

ہندوستان کا جدید ترین ایس -400 اوررافیل سلی گڑی راہداری میں تعینات

نئی دہلی: ہند پاک جنگ کے بعد بھارت نے ملک کی مشرقی سرحدوں کی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نے اپنا جدید ترین ایس -400ٹرائمف میزائل سسٹم اوررافیل جیسے جنگجوؤں کو سلی گڑی راہداری میں تعینات کیا ہے۔ یہ راہداری مغربی بنگال میں ہے جو ہندوستان کے لیے بہت اہم […]

image