Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

کھیل

’کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے اعلیٰ عہدیداروں نے دیااستعفیٰ

بنگلورو:بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد کی موت کے بعد کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (کے ایس سی اے) ہنگامہ خیز حالت میں ہے۔ اے شنکر اور ای ایس جے رام نے کرکٹ باڈی کے سیکرٹری اور خزانچی کے اپنے […]

image

بنگلورمیں فتح کا جشن ماتم میں تبدیل

بنگلورو : بنگلور میں آرسی بی کے پہلے آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے کے بعد منعقدہ وکٹری پریڈ(جشن) کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے اس واقعے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور 33 لوگ زخمی ہو گئے۔ پی ایم مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اس […]

image

ویراٹ کی ٹیم آر سی بی نے پہلی بار جیتا آئی پی ایل

احمد آباد: آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں، رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے پنجاب کنگز کو 6 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی انہوں نے پہلی بار آئی پی ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آخری اوور تک جاری رہنے والا سنسنی […]

image

سری لنکا میں 6جون سے شروع ہونے والا ویمنزایشیا کپ ملتوی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے میزبان ملک سری لنکا میں موسمی حالات اور صحت عامہ کے خدشات کی وجہ سے 6 جون سے شروع ہونے والے ویمنز ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شمی سلوا کی جانب […]

image

آئی پی ایل 2025:پنجاب اور ممبئی فائنل میں پہنچنے سے ایک قدم دور

رائل چیلنجرز بنگلور(آرسی بی) کے خلاف کوالیفائر 1 میچ میں شکست کی مایوسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، پنجاب کنگز کی نظریں واپسی پر ہوں گی۔ دوسری جانب ایلیمینیٹر میں ٹائٹل کی دعویدار گجرات ٹائٹنز کو شکست دینے والی ممبئی انڈینز کی ٹیم بڑھے ہوئے حوصلے کے ساتھ کوالیفائر 2 میں داخل ہوگی۔ پنجاب اور ممبئی […]

image

حیدرآباد نے آئی پی ایل میں تیسرا سب سے بڑا اسکور بنایا

دہلی: سن رائزرز حیدرآباد(ایس آرایچ) نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل-2025) کے 68ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) کو 110 رنز سے شکست دے دی۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ایس آر ایچ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنائے۔ جواب میں کے کے آر […]

image

دبئی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے کھیلنے کی منظوری کا امکان نہیں

نئی دہلی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچوں کی متحدہ عرب امارات میں میزبانی کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے درمیان اس کے اثرات کے بارے میں فکر مند ہے۔ […]

image

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 22ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔  اس سے قبل اسلام آباد ہونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسلام آباد کے جیسن ہولڈر، حنین شاہ، حیدر […]

image

کھیل کے دوران: کلدیپ نے رنکو سنگھ کو سرعام تھپڑ مارا، فینز نے پابندی لگانے کی درخواست کر دی… ویڈیو دیکھیں۔

کولکاتا نائٹ رائڈرس نے منگل کو دہلی کیپٹلس کو اس کے گھر میں 14 رنوں سے شکست دے دی۔ میچ کے بعد ایک ایسا نظارہ پیش آیا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل دہلی کے کلدیپ یادو نے کے کے آر کے رنکو سنگھ کو یکے بعد دیگرے دو تھپڑ جڑ دیئے۔ […]

image

آئی پی ایل 2025: کنگ خان کی ٹیم کولکاتا نے دہلی کو 14 رنز سے دلچسپ مقابلے میں شکست دی۔

آج ایک بار پھر آئی پی ایل 2025 میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ مقابلہ کنگ خان یعنی شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور دہلی کیپٹلز کے درمیان تھا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 204 رن بنائے تھے۔ جواب میں […]

image