میساچوسٹس : 29 مئی کو میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی کلاس آف 2025 کی گریجویشن تقریب میں،ا سٹوڈنٹ باڈی کی صدراورہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے ایک تقریر کی جس نے پورے امریکہ میں سرخیاں بنائیں۔ اپنے معمول کے اظہار تشکر اور جشن سے الگ ہوتے ہوئے، ویموری نے اپنے اس لمحے کو […]
بنگلورو: (ایجنسی) کرناٹک میں بی جے پی ایم ایل سی این روی کمارنے مسلم آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے آئی اے ایس فوزیہ کو پاکستانی بتا دیا ہے۔ اس معاملے پران پرمقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے۔ آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم اس وقت کرناٹک کے کلبرگی […]
نئی دہلی: کرنل صوفیہ قریشی پر قابل اعتراض بیان دینے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجے شاہ کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں پہلی اسٹیٹس رپورٹ داخل کردی ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سیل بند لفافے میں داخل کی ہے۔ ایس آئی ٹی نے مختلف […]
نئی دہلی:فوج کے کئی سابق فوجیوں اور دیگر نے دفاعی افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے صدر کو خط لکھا ہے، جس میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ متنازعہ ریمارکس جو مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے دو وزراء نے گزشتہ ہفتے کیے تھے،کو روکنے کے لیےقدم اٹھائے۔خط پر دستخط کرنے […]
واشنگٹن: حمل کے دوران اکثر خواتین کو مختلف بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سامنا کیوں رہتا ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے اس کی وجہ جان لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس کی مدد سے وہ ممکنہ علاج تلاش کرنے کے قریب پہنچ جائیں گے۔ حمل کے دوران جی متلانے اور قے کی شکایات خواتین […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش فائر سروس اینڈ سول ڈیفنس (ایف ایس سی ڈی) کی تاریخ میں پہلی بار 15 خواتین کو’فائر فائٹرز‘ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق، بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان کمال نے جمعرات کو ڈھاکہ میں ایک […]