مالی بحران کا شکار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے گزشتہ روز چینی سرمایہ کاروں سے ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز ڈھاکہ میں منعقدہ چین-بنگلہ دیش کانفرنس برائے سرمایہ کاری اور تجارت کے دوران بنگلہ دیش کے چیف محمد یونس نے چینی سرمایہ […]
قاہرہ: – غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن(گی ایچ ایف) کے زیر انتظام امدادی مرکز کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں رفح میں کم از کم 30 افراد مارے گئے، یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیواے ایف اے اور حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ مبینہ حملے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر […]
اردن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزراء نے ’ریاست فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے لیے وفد کے رام اللہ کے دورے پر پابندی لگانے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کی۔ بیان کے مطابق، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ سعودی عرب، مصر، اردن اور بحرین کے وزراء کی شرکت […]
نئی دہلی: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے امریکی نیوز چینل بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا۔ دراصل شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ اب سی ڈی ایس نے پاکستان کے اس دعوے کو یکسر […]
ریاض،(ایجنسیاں):سعودی عرب کی وزارت حج نے 2025 میں سب سے زیادہ عازمین کو حج پر بھیجنے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔درج ذیل فہرست سعودی عرب کی جانب سے مختص کردہ کوٹہ پر مبنی ہے جس میں انڈونیشیانے سب سے زیادہ 221,000 عازمین کو حج پر بھیجا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی مسلم […]
مکہ مکرمہ، (ایجنسیاں): مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنے والے15لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق عازمین میں […]
غزہ:اسرائیل نے غزہ کے لیے امریکی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، جس کے بارے میں اس معاملے سے واقف اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس میں 60 دن کے لیے لڑائی روکنا اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی زیر قیادت امداد کی فراہمی کی بحالی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس […]
میساچوسٹس : 29 مئی کو میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی کلاس آف 2025 کی گریجویشن تقریب میں،ا سٹوڈنٹ باڈی کی صدراورہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے ایک تقریر کی جس نے پورے امریکہ میں سرخیاں بنائیں۔ اپنے معمول کے اظہار تشکر اور جشن سے الگ ہوتے ہوئے، ویموری نے اپنے اس لمحے کو […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکی بین الاقوامی تجارتی عدالت کا درآمدی محصولات روکنے کا حکم ’انتہائی غلط‘ اور’انتہائی سیاسی‘ ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ میں کہا’امید ہے کہ سپریم کورٹ اس خوفناک، قوم کے لیے خطرہ بننے والے فیصلے کو جلد اور فیصلہ کن طور […]
حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین امریکی تجویز کو مسترد کر دے گا۔وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل نے امریکی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں اور وہ حماس کے […]