Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

عالمی خبریں

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ہندوستانی میزائل حملے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اور دیگر مقامات پر نور خان ایئربیس پر بھارت کے درست میزائل حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب ڈھائی بجے انہیں ذاتی طور پر فون کرکے آپریشن سندور کے دوران […]

image

ممبئی ایئرپورٹ کاترک ایوی ایشن کمپنی چیلبی کے ساتھ معاہدہ ختم

ممبئی: چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈہ (سی ایس ایم آئی اے) نے ترک ایوی ایشن کمپنی چیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے چیلبی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے […]

image

روس پر دباؤ برقرار رکھا جانا چاہیے

 استنبول:ترکی کے شہر استنبول میں یوکرائن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے یوکرین اور روسی وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ ملاقات کے بعد صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس پر دباؤ برقرار رکھا جانا چاہیے۔ زیلنسکی نے کہا کہ روس پر اس وقت تک دباؤ برقرار رکھا […]

image

ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے

 نئی دہلی: آپریشن سندور کے دوران پاکستان کا ساتھ دینے پر ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے۔ اس سے نہ صرف سیاحت بلکہ پرواز اور کاروباری شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔اس وقت ہندوستانی سیاح نہ صرف ان دونوں ممالک کے لیے نئی بکنگ کرانے سے انکار کر رہے […]

image

کیا پاکستان جیسے ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار رکھنا جائز ہے؟

 جموں: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہمیں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ عالمی برادری کو غور کرنا چاہیے کہ کیا پاکستان جیسے بدمعاش ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار رکھنا جائز ہے؟راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پاکستان […]

image

ٹرمپ کے ساتھ قطر ایئرویزکا 160 بوئنگ طیاروں کے لیے200 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط

قطر ایئرویز نے بدھ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی عرب ملک کے دورے کے دوران امریکی ایرو اسپیس کمپنی بوئنگ سے 160 جیٹ طیارے خریدنے کے لیے 200 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر دوحہ میں ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں […]

image

ایران کودہشت گردی کی سرپرستی بند کرنا چاہیے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز خلیجی رہنماؤں سے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ اس کا جوہری پروگرام ختم کرنے کے لیے “فوری طور پر ایک معاہدہ” کرنا چاہتے ہیں، لیکن ایران کو مشرق وسطیٰ میں کسی بھی ممکنہ معاہدے کے حصے کے طور پر پورے خطے میں پراکسی گروپوں کی حمایت […]

image

ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کا شہباز شریف سے موازنہ کیا

نئی دہلی :کانگریس نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بار بار دعووں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ریپبلکن لیڈر پر الزام لگایا کہ وہ نہ صرف دونوں ممالک کا موازنہ کر رہے ہیں بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے پاکستانی […]

image

جوہری مرکز پرحملے کے بعدپاکستان نے جنگ بندی کی اپیل کی تھی

فضل حسن نئی دہلی:قومی دفاعی ذرائع کے مطابق بھارت نے حالیہ دنوں پاکستان کے انتہائی حساس جوہری علاقے، کیرانہ ہلز (قریب مشاف ایئربیس، سرگودھا) میں ایک انتہائی درست نشانہ لگایاتھا۔ یہ کارروائی جوہری ہتھیاروں کے گودام کے داخلی راستے پر کی گئی، جو مکمل تباہی کے بجائے صرف ایک ’خبردار کرنے والی وارننگ‘ تھی۔ یہ […]

image

جنگ بندی کے باوجودہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے موقف میں نرمی نہیں آئے گی: جے شنکر

دہلی :وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان اور پاکستان نے امریکہ کی ثالثی کی جنگ بندی کا حوالہ دیتے ہوئے تمام فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے اور زور دے کر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا موقف مستحکم ہے۔ ہندوستان اور پاکستان […]

image