Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

چھگن بھجبل نے فوڈ اینڈ سول سپلائی کے وزارت کاچارج سنبھالا

ممبئی: چھگن بھجبل کو مہاراشٹر حکومت کی کابینہ میں خوراک اور فراہمی کے محکمے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ پہلے یہ محکمہ دھننجے منڈے کے پاس تھا۔ دھننجے منڈے نے صحت کی وجہ سے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ حکومت کی طرف سے جمعہ کو ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے […]

image

دفاعی افواج کے خلاف بدسلوکی بند کریں

 نئی دہلی:فوج کے کئی سابق فوجیوں اور دیگر نے دفاعی افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے صدر کو خط لکھا ہے، جس میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ متنازعہ ریمارکس جو مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے دو وزراء نے گزشتہ ہفتے کیے تھے،کو روکنے کے لیےقدم اٹھائے۔خط پر دستخط کرنے […]

image

ہندوستان کبھی بھی جوہری بلیک میلنگ کے سامنے نہیں جھکے گا:ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری رکھتا ہے اور نئی دہلی کبھی بھی جوہری بلیک میلنگ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ اپنے جرمن ہم منصب جون ویڈفل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے ریمارکس میں، وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا، کہ ہندوستان […]

image

ہارورڈ میں غیر ملکی طلباء کے داخلہ پر پابندی کے ٹرمپ کے فیصلے پر روک

واشنگٹن : ایک وفاقی جج نے جمعہ کے روز ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ کے غیر ملکی طلباء کے اندراج کو روکنے سے روک دیا، ایک ایسی کارروائی جس کو آئیوی لیگ اسکول نے وائٹ ہاؤس کے سیاسی مطالبات سے انکار کرنے پر غیر آئینی انتقامی کارروائی قرار دیا۔ بوسٹن کی وفاقی عدالت میں جمعہ کے […]

image

تھانے میونسپل حدود میں کورونا کے10مریضوں کی تشخیص

انوارالحق خان تھانے:ملک وریاست مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے اثرات تھانے تک پہنچ گئے ہیں، گزشتہ تین دنوں میں تھانے میونسپل کارپوریشن کے علاقے میں 10 کورونا مریض پائے گئے ہیں۔البتہ ان میں کورونا کی ہلکی علامات ملی ہیں اور ان سب کا گھر پر ہی علاج کیا جا رہا ہے۔ اس دوران میونسپل کمشنر […]

image

مہاراشٹرحکومت کی نئی ہائوسنگ پالیسی کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر کی مہایوتی حکومت نے ایک نئی ہاؤسنگ پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس میں 2030 تک 35 لاکھ سستے مکانات بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہتواکانکشی منصوبے میں کچی آبادیوں کی بحالی سے لے کر تعمیر نو تک ایک جامع حکمت عملی شامل ہے۔ اس کی بنیادی توجہ اقتصادی طور […]

image

حج کمیٹی کے تحت سول سروسز رہائشی کوچنگ کا دوبارہ آغاز،نوٹیفکیشن جاری

ممبئی:حج کمیٹی کے تحت سول سروسز رہائشی کوچنگ کی امسال سے دوبارہ آغاز کافیصلہ کیاگیا ہے اوراس ضمن میں حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای اوشاہنواز سی آئی اے ایس نے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔واضح رہے کہ تین سال سے حج کمیٹی نے بند کردیا تھا۔انہوں نے کہاکہ حج ہاؤس ریزیڈنشیل کوچنگ […]

image

ممبئی سمیت ریاست کے مختلف حصوں میں شدید بارش کی وارننگ

ممبئی:انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق 24مئی کو مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے ، جس کے پیش نظر کئی اضلاع کے لیے ریڈ اور اورنج الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ممبئی، تھانے ، پالگھر، سندھودرگ، پونے اور ستارہ کے گھاٹی علاقوں میں موسلادھار […]

image

بنگلہ دیش کے سربراہ محمد یونس استعفیٰ دینے کے لئے تیار

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں چاروں طرف سے محصور محمد یونس نے حمایت حاصل کرنے کے لیے اپنی آخری شرط لگا دی ہے۔ محمد یونس کی جانب سے استعفیٰ دینے کی دھمکی جمعرات کو بنگلہ […]

image

وقف قانون پرسپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: وقف ترمیمی ایکٹ کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں تین روزہ سماعت مکمل ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو تین معاملات پر اپنا عبوری حکم محفوظ کر لیا۔ اس میں ‘عدالتوں کے ذریعہ وقف، صارف کے ذریعہ وقف یا عمل کے ذریعہ وقف قرار دی گئی جائیدادوں […]

image