Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

‘مہاراشٹر کی سیاست میں ٹھاکرے-پوار برانڈ ختم نہیں ہو سکتا

ممبئی: مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں ٹھاکرے اورپوار برانڈ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ یہ بات انہوں نے ایک مراٹھی نیوز پورٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہی۔ راج ٹھاکرے اور ادھو ٹھاکرے کے ایک ساتھ آنے کے بارے میں کچھ عرصے […]

image

ممبئی شہر اور مضافات میں134 عمارتیں خطرناک

ممبئی: خوابوں کا شہر ممبئی جتنا دلکش ہے اتنا ہی چیلنجنگ بھی ہے۔ خاص طور پر مانسون کے دوران جب ممبئی کا آدھا حصہ بارش میں ڈوب جاتا ہے۔ اس چیلنج کو ذہن میں رکھتے ہوئے مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (مہاڈا) نے مانسون کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کو خطرات سے خبردار […]

image

کووڈ-19 سے متاثر ممبرا کے رہائشی کی کلوا اسپتال میں موت

تھانے:تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) کے ایک بیان کے مطابق آج ہفتے کے روز تھانے میں ممبراکے ایک 21 سالہ شخص کی کووڈ 19 سے موت ہوگئی،اطلاع کے مطابق شہر میں آٹھ نئے انفیکشن ریکارڈ ہوئے ہیں۔ شہر میں اس وقت کووڈ-19 کے 18 ایکٹو کیسز ہیں، جن میں سے صرف ایک مریض اسپتال […]

image

گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کی 5 اسمبلی سیٹوں پر 19 جون کو ضمنی انتخابات

نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے اتوار کو پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کیاہے، دو گجرات میں اور ایک ایک کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال میں ہیں ، اطلاع کے مطابق 19 جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ گجرات میں کڑی اور ویساوادر سیٹیں متعلقہ ایم ایل اے کرسن بھائی پنجاب بھائی سولنکی […]

image

اسدالدین اویسی نے پاکستان پر لگایادہشت گردی کا الزام

بحرین:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بائیجیانت پانڈا کی قیادت میں ایک آل پارٹی وفد کے حصہ کے طور پر بحرین میں اہم شخصیات سے بات چیت کی۔ آؤٹ ریچ پروگرام کے دوران انہوں نے زور دے کر کہا […]

image

کوچی کے ساحل پرمال بردار جہاز ڈوبنے کے بعد کوسٹ گارڈ ہائی الرٹ پر

کوچی :اتوار کی صبح کوچی کے ساحل پر کنٹینر جہازایم ایس سی  ای ایل ایس اے -3 کے ڈوبنے کے بعد انڈین کوسٹ گارڈ(آئی سی جی)آلودگی سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہے۔ لائبیریا کے جھنڈے والے جہاز پر سوار عملے کے تمام 24 ارکان کو بحفاظت بچا لیا گیا، جن میں سے 21 […]

image

ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا

نئی دہلی: نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کے بعد، نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے ملک کی معیشت پر تبصرہ کیا ہے۔ نیتی آیوگ کے سی ای او نے کہا کہ ہم چوتھی سب سے بڑی معیشت ہیں۔ ہم 4 ٹریلین ڈالر کی معیشت ہیں۔ مرکزی وزیر […]

image

بی ایم سی انتخابات: شیوسینا 100سیٹوں پر کرے گی مقابلہ

ممبئی: ایکناتھ شندے کی شیو سینانے بی ایم سی انتخابات کے لیے اپنی حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس نے بی ایم سی کی 227 سیٹوں میں سے 100 سیٹوں پر پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی بات کہی ہے۔ حال ہی میں پارٹی نے ممبئی میں انتخابات لڑنے کے خواہشمند […]

image

مہاراشٹر کے 12اضلاع کی فی کس آمدنی قومی اوسط سے بھی کم

ممبئی:مہاراشٹر کی معیشت سے متعلق ایک تازہ حکومتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریاست کے 36میں سے صرف 7 اضلاع مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار (جی ایس ڈی پی) میں 54فیصد حصہ ڈالتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، 2024میں مہاراشٹر کی جی ایس ڈی پی 45لاکھ کروڑ روپے رہی، جس سے ریاست میں شدید علاقائی عدم […]

image

چھگن بھجبل نے فوڈ اینڈ سول سپلائی کے وزارت کاچارج سنبھالا

ممبئی: چھگن بھجبل کو مہاراشٹر حکومت کی کابینہ میں خوراک اور فراہمی کے محکمے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ پہلے یہ محکمہ دھننجے منڈے کے پاس تھا۔ دھننجے منڈے نے صحت کی وجہ سے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ حکومت کی طرف سے جمعہ کو ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے […]

image