Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

مہاراشٹر؛ بار ش کے سبب3 دنوں میں 8افراد کی موت

ممبئی: حالیہ شدید بارشوں کے پیش نظر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے مانسون کی تیاریوں کو مزید تیز کر دیا ہے۔ ممبئی میں دو دن پہلے ہونے والی شدید بارش نے پورے شہر کی زندگی کو درہم برہم کر دیا تھا۔ میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر مسٹر بھوشن گگرانی نے آج بدھ کے […]

image

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو، عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔ اطلاع کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے […]

image

پونے میں انجینئرنگ کی طالبہ کی گرفتاری پر حکومت کی سرزنش

ممبئی:بامبے ہائی کورٹ نے 19 سالہ انجینئرنگ کی طالبہ کوپونے کے ایک کالج سے نکالنے اور گرفتار کرنے کے معاملے میں مہاراشٹر حکومت کی سخت سرزنش کی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے طالب علم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کیاہے اورکہا کہ طالبہ کو آج منگل کے شام تک ہی رہاکردیاجائے۔ […]

image

کپل مشرا کے فرقہ وارانہ ٹویٹس کی جانچ پردلی پولیس کی سرزنش

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور دہلی کے کابینہ کے وزیر کپل  مشرا کے معاملے کی تفتیش کے طریقہ کار پر دہلی پولیس کی سرزنش کی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ مقدمہ 2020 کے انتخابات سے قبل X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ پولرائزنگ پیغامات […]

image

سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال کی قید

مصنف سلمان رشدی نے کہا ہے کہ انھیں خوشی ہے کہ سنہ 2022 میں ان پر چاقو سے حملہ کر کے انھیں قتل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو زیادہ سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ستائیس سالہ ہادی ماتر کوسنہ 2022 میں نیویارک میں ایک لیکچر کے دوران سلمان رشدی پر […]

image

جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی ہے حکومت

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی ایک اندرونی تحقیقاتی کمیٹی نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف لگائے گئے الزامات کو درست پایا ہے۔ جسٹس ورما دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔ اطلاع کے مطابق تحقیقات میں الزامات کے سچ ثابت ہونے کے بعد حکومت مانسون اجلاس میں ان کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی […]

image

بی جے پی لیڈرنے مسلم آئی اے ایس افسر کوبتایا پاکستانی

بنگلورو: (ایجنسی) کرناٹک میں بی جے پی ایم ایل سی این روی کمارنے مسلم آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے آئی اے ایس فوزیہ کو پاکستانی بتا دیا ہے۔ اس معاملے پران پرمقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے۔ آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم اس وقت کرناٹک کے کلبرگی […]

image

کرنل صوفیہ قریشی تبصرہ معاملہ :ایس آئی ٹی نے داخل کی پہلی اسٹیٹس رپورٹ

نئی دہلی: کرنل صوفیہ قریشی پر قابل اعتراض بیان دینے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجے شاہ کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں پہلی اسٹیٹس رپورٹ داخل کردی ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سیل بند لفافے میں داخل کی ہے۔ ایس آئی ٹی نے مختلف […]

image

’ مہاراشٹربال ٹھاکرے کی توہین برداشت نہیں کرے گا‘

 ممبئی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ ’اگر آج بالاصاحب ٹھاکرے زندہ ہوتے تو وہ آپریشن سندور کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو گلے لگاتے‘، شیو سینا ادھو ٹھاکرے کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن سنجے راوت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ سنجے راوت نے کہا کہ اگر […]

image

اب تک 10 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

ریاض میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر حج توفیق کا کہنا تھا کہ ’وزارت کی تفتیشی ٹیمیں حج خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی مسلسل نگرانی کررہی ہیں تاکہ خدمات کے معیار کو برقرار رکھا جائے۔‘ عازمین حج کے حوالے سے انہوں نے بتایا’ اب تک 10 لاکھ سے زائد […]

image