شری نگر:جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف سی بی آئی نے بدعنوانی کے ایک معاملہ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ان کے علاوہ 2 پرسنل سیکریٹری اور 4 دیگر افراد کو بھی اس معاملہ میں ملزم بنایا گیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ معاملہ ’کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ معاملہ […]
واشنگٹن : امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے حق کو چھین کر ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ اپنے تصادم کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اس فیصلے نے ہزاروں غیر ملکی طلباء ، جن میں سیکڑوں کا تعلق ہندوستان سے ہے، – کو غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔بین الاقوامی […]
لاس اینجلس: جمعرات کو ایک چھوٹا طیارہ سان ڈیاگو کے ایک محلے میں فوجی خاندانوں کے گھرپر گر کر تباہ ہونے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ اس حادثے میں مکانات اور گاڑیوں کوزیادہ نقصان پہنچاہے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر45 […]
ممبئی:پولیس نے بتایا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی باندرہ رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹس میں مبینہ طور پر گھسنے کی کوشش کرنے کے الزام میں دو افراد کو الگ الگ واقعات میں گرفتار کیا گیا۔ یہ گرفتاریاں پیر اور منگل کو دو الگ الگ واقعات میں کی گئیں۔دونوں معاملوں میں باندرہ پولیس نے تحقیقات […]
ممبئی: کہا جاتا ہے کہ 20 سال قبل جب راج ٹھاکرے نے شیوسینا چھوڑی تھی، اس وقت ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ اس کے بعد راج ٹھاکرے نے ایم این ایس بنائی۔ ان کی پارٹی پہلے الیکشن میں 13 اور پھراس کے بعد والے اسمبلی الیکشن میں صرف ایک سیٹ لاسکی۔ جبکہ 2024 کے […]
ممبئی: اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو ریاست کے تمام بڑے شہروں کے ساتھ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں کار خریدنا مشکل ہو جائے گا۔ مہاراشٹر حکومت ‘’نو پارکنگ-نو کار‘ پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ممبئی اور دوسرے بڑے شہروں میں گاڑی رکھنے کا خواب دیکھنے والوں کو […]
نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کو ہریانہ پولیس نے 18 مئی کو گرفتار کر لیا، بتایاجاتا ہے یہ معاملہ آپریشن سیندور کی پریس بریفنگ کے حوالے سے ان کے تبصرے سے متعلق ہے۔ محمود آباد کو سیڈیشن اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں حراست میں […]
جب ہندوستان دنیا کی فیکٹری بننے کے اپنے خواب کی تکمیل کی طرف بڑھ رہا تھا، امریکہ اور چین قریب آگئے۔دونوں ممالک نے اپنی پٹڑی سے اتری ہوئی باہمی تجارت کو ٹھیک کرنے کے لیے ری سیٹ کا بٹن دبایا۔ اس سے دنیاں میں چین کی جگہ مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر تبدیل کرنے کا […]
سنگاپور:ایشیا کے سنگاپور، ہانگ کانگ، چین اور تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں۔ ان ممالک میں نئے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ یکم مئی سے 19 مئی کے درمیان سنگاپور میںتین ہزار سے زائد مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ اپریل کے آخری ہفتے تک یہ تعداد گیارہ […]
نئی دہلی: شمالی ہندوستان اس وقت شدید گرمی کی زد میں ہے۔ کئی مقامات پر گردو غبار کے طوفان کی وجہ سے فضائی آلودگی کا دوہرا خطرہ ہے۔ باندہ، اتر پردیش میں درجہ حرارت 46.2 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ ریاست کے 13 اضلاع میں دن کا درجہ […]