
اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اور دیگر مقامات پر نور خان ایئربیس پر بھارت کے درست میزائل حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب ڈھائی بجے انہیں ذاتی طور پر فون کرکے آپریشن سندور کے دوران […]
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے مراٹھا ریزرویشن سے متعلق قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد تین ججوں پر مشتمل ایک خصوصی بنچ تشکیل دے دی ہے ۔ 2024میں منظور شدہ اس قانون کے تحت مراٹھا برادری کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10فیصد ریزرویشن دیا […]
ممبئی: ممبئی پولیس کو انٹیلی جنس نظام کو مزید مؤثر بنانے اور سلیپر سیلوں کی کڑی نگرانی کے لیے چھٹا جوائنٹ کمشنر دیا گیا ہے ۔ ایک سینئر اہلکار کے مطابق یہ عہدہ خاص طور پر انٹیلی جنس اکٹھا کرنے کے نظام کی نگرانی کرے گا اور دہشت گردی سے جڑے عناصر پر نظر رکھے […]
ممبئی: چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈہ (سی ایس ایم آئی اے) نے ترک ایوی ایشن کمپنی چیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے چیلبی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے […]
محمد معراج انور ممبئی:ممبئی یونیورسٹی ہندوستان کی کئی مشہور یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جسکا قیام 18 جولائی 1857 میں عمل میں آیا تھا۔یہاں سے ہزاروں طلباء ہرسال تعلیم حاصل کرتے ہیں اورمختلف قسم کے روزگار سے منسلک ہوتے ہیں۔ ممبئی یونیورسٹی کے زبان کے اہم شعبوں میں سے ایک شعبہ اردو ہے جسکاقیام 1982 میں […]
استنبول:ترکی کے شہر استنبول میں یوکرائن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے یوکرین اور روسی وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ ملاقات کے بعد صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس پر دباؤ برقرار رکھا جانا چاہیے۔ زیلنسکی نے کہا کہ روس پر اس وقت تک دباؤ برقرار رکھا […]
امرتسر:امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے 23 افراد کی موت نے پنجاب ، ہریانہ سمیت ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے بارڈر رینج کے آئی جی ستیندر سنگھ نے بتایا ہے کہ مجیٹھا کے مختلف گاؤں میں جعلی شراب کے اس سنگین واقعے کا مقدمہ درج […]
نئی دہلی: آپریشن سندور کے دوران پاکستان کا ساتھ دینے پر ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے۔ اس سے نہ صرف سیاحت بلکہ پرواز اور کاروباری شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔اس وقت ہندوستانی سیاح نہ صرف ان دونوں ممالک کے لیے نئی بکنگ کرانے سے انکار کر رہے […]
جموں: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہمیں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ عالمی برادری کو غور کرنا چاہیے کہ کیا پاکستان جیسے بدمعاش ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار رکھنا جائز ہے؟راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پاکستان […]
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے اسکولوں کے لیے نئے اصول جاری کیے ہیں۔ اس کے تحت کم از کم ایک ماہ کے ڈیٹا بیک اپ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا، طلبہ کے خلاف جرائم کی اطلاع پولیس کو دینا، اس کے عملے کو چیک کرنا اور اسکولی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا الکوحل […]