
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ روکنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو یہ جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی۔ ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ […]
کیا چین واقعی برہم پترا کے پانی کو بھارت کی طرف جانے سے روک سکتا ہے؟ اگرچہ ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی حملے بند کر دیے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان آبی جنگ جاری ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا […]
نئی دہلی:ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ منگل کو ہی 300 نئے کیسز پائے گئے۔ سب سے زیادہ کیس گجرات (108) اور مہاراشٹر (86) میں رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4302 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام […]
احمد آباد: آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں، رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے پنجاب کنگز کو 6 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی انہوں نے پہلی بار آئی پی ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آخری اوور تک جاری رہنے والا سنسنی […]
پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے آج سہ پہر دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی۔ اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ […]
قاہرہ: – غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن(گی ایچ ایف) کے زیر انتظام امدادی مرکز کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں رفح میں کم از کم 30 افراد مارے گئے، یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیواے ایف اے اور حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ مبینہ حملے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر […]
فضل حسن ممبئی :ایک ایسے دور میں جب دنیا اخلاقی، روحانی اور سماجی طور پر مسلسل تبدیلیوں کا شکار ہے، ایک خوبصورت اور طاقتور تحریک تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے،اور وہ ہے’ ہر مسلم گھرانے میں کم از کم ایک حافظِ قرآن کاہونا‘۔ یہ صرف ایک عظیم خواہش نہیں بلکہ ایک انقلابی مقصد […]
بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو بھوپال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن میں پہنچے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپال کے جمبوری میدان میں ‘لوک ماتا دیوی اہلیا بائی خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن پروگرام کے دوران اہلیا بائی ہولکر کو پھول چڑھائے خراج عقیدت پیش کیا۔ ناری شکتی […]
مکہ مکرمہ، (ایجنسیاں): مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنے والے15لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق عازمین میں […]
نئی دہلی: جامعہ نگر کے 115 باشندوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے اترپردیش سنچائی محکمہ کی انہدامی کارروائی کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے میں جامعہ نگر کے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جامعہ نگرکے […]