Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

فی الحال پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: جاوید اختر

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ جو کہ ہندوستان میں ریلیز ہونے جا رہی تھی اس  پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس دوران فلمی دنیا کی معروف شخصیت جاوید اختر سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستانی فنکاروں کو ہندوستان میں کام کرنے کی اجازت […]

image

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔

مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیاہے۔ اب صارفین کو موجودہ شرح سے 2 روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (بدھ) سے ہو گا۔ نئی قیمتیں دہلی-این سی آر سمیت ملک بھر کی تمام […]

image

’فوج خود ہدف، وقت اور طریقہ کار طے کرے‘ – وزیر اعظم نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو مکمل اختیار دے دیا۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پورا ملک دہشت گردوں کے آقا پاکستان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ دریں اثنا، وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور تینوں فوجوں کے سربراہوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ اس میں سی ڈی ایس انل چوہان اور قومی سلامتی […]

image

’وقف ترمیمی قانون‘ کے خلاف کل ہوگا ’بلیک آؤٹ‘، مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر رات 9 بجے تمام لائٹس بند کرنے کی اپیل۔

وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ خاص طور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مختلف طرز سے اپنا احتجاج ظاہر کر رہا ہے۔ 30 اپریل کو بھی ملک گیر سطح پر ایک احتجاج ہوگا جس کا نام ’لائٹ بند کرو‘ رکھا گیا ہے۔ اس کے تحت بدھ کو […]

image

ڈی ایس پی نے شناخت نہ کی تو بی جے پی لیڈر نے مانگی معافی، ویڈیو وائرل، کانگریس نے شدید تنقید کی۔

ہریانہ میں ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس نے سیاسی ہلچل میں اضافہ کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر دیپیندر سنگھ ہڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ ویڈیو شیئر کی ہے، جو اب تیزی کے ساتھ وائرل ہو گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہریانہ […]

image

بی جے پی نے دہلی کی خواتین سے کیے گئے ’مہیلا سمردھی یوجنا‘ کے تحت ہر ماہ 2500 روپے دینے کے وعدے کو نظر انداز کر دیا ہے: دیویندر یادو۔

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے دہلی کی بی جے پی حکومت پر خواتین کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم مودی کے ذریعہ پہلی کابینہ میں دہلی کی خواتین کو ’مہیلا سمردھی یوجنا‘ کے تحت 2500 روپے فی ماہ دینے کے وعدے […]

image