
نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے اتوار کو پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کیاہے، دو گجرات میں اور ایک ایک کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال میں ہیں ، اطلاع کے مطابق 19 جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ گجرات میں کڑی اور ویساوادر سیٹیں متعلقہ ایم ایل اے کرسن بھائی پنجاب بھائی سولنکی […]
بحرین:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بائیجیانت پانڈا کی قیادت میں ایک آل پارٹی وفد کے حصہ کے طور پر بحرین میں اہم شخصیات سے بات چیت کی۔ آؤٹ ریچ پروگرام کے دوران انہوں نے زور دے کر کہا […]
کوچی :اتوار کی صبح کوچی کے ساحل پر کنٹینر جہازایم ایس سی ای ایل ایس اے -3 کے ڈوبنے کے بعد انڈین کوسٹ گارڈ(آئی سی جی)آلودگی سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہے۔ لائبیریا کے جھنڈے والے جہاز پر سوار عملے کے تمام 24 ارکان کو بحفاظت بچا لیا گیا، جن میں سے 21 […]
نئی دہلی: نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کے بعد، نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے ملک کی معیشت پر تبصرہ کیا ہے۔ نیتی آیوگ کے سی ای او نے کہا کہ ہم چوتھی سب سے بڑی معیشت ہیں۔ ہم 4 ٹریلین ڈالر کی معیشت ہیں۔ مرکزی وزیر […]
ممبئی:مہاراشٹر کی معیشت سے متعلق ایک تازہ حکومتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریاست کے 36میں سے صرف 7 اضلاع مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار (جی ایس ڈی پی) میں 54فیصد حصہ ڈالتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، 2024میں مہاراشٹر کی جی ایس ڈی پی 45لاکھ کروڑ روپے رہی، جس سے ریاست میں شدید علاقائی عدم […]
نئی دہلی:فوج کے کئی سابق فوجیوں اور دیگر نے دفاعی افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے صدر کو خط لکھا ہے، جس میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ متنازعہ ریمارکس جو مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے دو وزراء نے گزشتہ ہفتے کیے تھے،کو روکنے کے لیےقدم اٹھائے۔خط پر دستخط کرنے […]
انوارالحق خان تھانے:ملک وریاست مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے اثرات تھانے تک پہنچ گئے ہیں، گزشتہ تین دنوں میں تھانے میونسپل کارپوریشن کے علاقے میں 10 کورونا مریض پائے گئے ہیں۔البتہ ان میں کورونا کی ہلکی علامات ملی ہیں اور ان سب کا گھر پر ہی علاج کیا جا رہا ہے۔ اس دوران میونسپل کمشنر […]
نئی دہلی: وقف ترمیمی ایکٹ کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں تین روزہ سماعت مکمل ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو تین معاملات پر اپنا عبوری حکم محفوظ کر لیا۔ اس میں ‘عدالتوں کے ذریعہ وقف، صارف کے ذریعہ وقف یا عمل کے ذریعہ وقف قرار دی گئی جائیدادوں […]
شری نگر:جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف سی بی آئی نے بدعنوانی کے ایک معاملہ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ان کے علاوہ 2 پرسنل سیکریٹری اور 4 دیگر افراد کو بھی اس معاملہ میں ملزم بنایا گیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ معاملہ ’کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ معاملہ […]
نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کو ہریانہ پولیس نے 18 مئی کو گرفتار کر لیا، بتایاجاتا ہے یہ معاملہ آپریشن سیندور کی پریس بریفنگ کے حوالے سے ان کے تبصرے سے متعلق ہے۔ محمود آباد کو سیڈیشن اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں حراست میں […]