جے پور: پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کے لیے ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور پی او کے پر میزائل حملے کیے جانے کے ایک دن بعد، سرحدی ریاستیں راجستھان اور پنجاب الرٹ موڈ پر ہیں۔ پولیس کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی […]
نئی دہلی ،(ایجنسی)ہندوستانی خواتین نے اپنی بہادری کا آج ایک بار پھر مظاہرہ کیاہے جب لیفٹیننٹ کرنل صوفیہ قریشی اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کی قیادت میں پاکستان کے دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ وبرباد کردیا۔ اس فوجی کارروائی میں ہندوستانی فوج نے پاکستان مقبوضہ کشمیر اور دیگر مقامات پر دہشت گردوں کے 9ٹھکانوں نشانہ […]
نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستانی افواج نے آپریشن سندور کرکے ذریعہ پہلے سے منصوبہ بند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو درستگی، چوکسی اور حساسیت کے ساتھ تباہ کرکے تاریخ رقم کی ہے ۔ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں کیے گئے آپریشن سندور پر اپنے پہلے ردعمل […]
نئی دہلی:(ایجنسی) پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو گزشتہ آدھی رات کو نشانہ بنائے جانے کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مختلف ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو بریف کیا اور انہیں بتایا کہ ہندوستان تصادم میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اگر اسلام آباد تصادم […]
بہاولپور، ہندوستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بہاولپور میں2001کے پارلیمنٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے ۔میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم14افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے […]
ہندوستان کی جانب سے کیے گئے حملوںکے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ’انڈیا نے جارحیت کر کے جو فاش غلطی کی […]
ممبئی: 1984کے سکھ مخالف فسادات کے دوران کانگریس کی جانب سے کی گئی غلطیوں کو تسلیم کرنے سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیو سینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ایک صاف دل اور […]
نئی دہلی: ہندوستانی مسلح افواج نے 22 اپریل کو پہلگام حملوں کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر درست فضائی حملے کئے۔ فوج نے اس آپریشن کو’ ‘آپریشن سندور‘ کا نام دیا ہے۔ ساتھ ہی بھارت کے فضائی حملے نے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا […]
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں گذشتہ ماہ ہونے والے حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نظر آ رہا ہے اور دونوں ممالک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتیں اور ادارے چوکنا ہیں۔ ایسے میں عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کی جانب […]
ممبئی: حالیہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26افراد کی ہلاکت کے پس منظر میں وزارت داخلہ (ایم ایچ اے ) نے 7 مئی کو پورے ملک میں سول ڈیفنس کی فرضی مشق منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے ، جس میں مہاراشٹر ایک مرکزی ریاست کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے ۔ ممبئی، […]