
ممبئی: سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات کو لے کر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے لیے چار ہفتوں کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرے۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ نے کہا کہ […]
ممبئی: برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ (بیسٹ) انڈرٹیکنگ کی جانب سے 8مئی 2025سے نظرثانی شدہ بس کرایوں کو نافذ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، بشرطیکہ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی (ایم ایم آر ٹی اے ) کی میٹنگ کے منٹس پر رواں ہفتے کے آغاز میں دستخط ہو جائیں۔ اطلاعات کے مطابق، […]
ممبئی: میٹروپولیٹن ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں موسم بدلنے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور جمعرات کی درمیانی شب ممبئی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ موسم میں یہ اچانک تبدیلی ممبئی والوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایسے میں ڈاکٹروں نے لوگوں کو اپنی صحت […]
ممبئی: لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے بعد اب سب کی نظریں بلدیاتی انتخابات پر ہیں۔ تاہم سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ لیکن انتخابات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں کئی سرکاری دفاتر کے ملازمین کو ہدایت دی گئی کہ وہ بی ایل او […]
نئی دہلی ؍: (ایجنسی) دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور ڈیٹنگ ایپس سے متعلق خودکشی کے معاملوں پر مبنی مواد […]
یہ لوگ دوپہر کا کھانا ختم کر رہے تھے اور کام پر جانے والے تھے جب انہوں نے گولی چلنے کی آواز سنی۔یہ بالکل فلموں کی طرح تھا،” جھارکھنڈ کے ڈونڈلو گاؤں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ تارکین وطن کارکن موجی لال مہتو نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 25 اپریل […]
پٹنہ: کیا اسد الدین اویسی انتقام کی آگ سے جل رہے ہیں؟ کیا اسد الدین اویسیبہار میں عظیم اتحاد کو دھچکا دیں گے؟ کیا اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے سیمانچل سے متھیلا تک کوئی خاص منصوبہ تیار کیا ہے؟ کیا بہار کی سیاست میں اسد الدین اویسی کوئی بڑا کھیل […]
ممبئی: وزیر اعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا حکومت کے لیے گلے کی ہڈی بن گئی ہے ۔ محکمہ خزانہ نے قبائلی ترقی کے محکمے اور سماجی انصاف کے محکمے کے فنڈز کو ایس سی اور نو بدھسٹ کمیونٹیز کے لیے منتقل کر دیا ہے تاکہ لاڈلی بہنوں کو رقم دی جا سکے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق […]
ممبئی: شیوسینایو بی ٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے کو لیکر ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مرکزی حکومت پاکستان کو سخت جواب دینے کی بات کر رہی ہے ، وہیں دوسری طرف […]
لکھنؤ،3 مئی نیپال کی سرحد سے متصل اضلاع میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ بلرام پور میں ایک خصوصی مہم کے تحت اب تک اصولوں کے خلاف کام کرنے والے 20 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔ دو مدارس کو نوٹس جاری […]