وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ خاص طور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مختلف طرز سے اپنا احتجاج ظاہر کر رہا ہے۔ 30 اپریل کو بھی ملک گیر سطح پر ایک احتجاج ہوگا جس کا نام ’لائٹ بند کرو‘ رکھا گیا ہے۔ اس کے تحت بدھ کو […]
ہریانہ میں ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس نے سیاسی ہلچل میں اضافہ کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر دیپیندر سنگھ ہڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ ویڈیو شیئر کی ہے، جو اب تیزی کے ساتھ وائرل ہو گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہریانہ […]
نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے دہلی کی بی جے پی حکومت پر خواتین کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم مودی کے ذریعہ پہلی کابینہ میں دہلی کی خواتین کو ’مہیلا سمردھی یوجنا‘ کے تحت 2500 روپے فی ماہ دینے کے وعدے […]