راجستھان رائلز نے گجرات تائٹنس کے خلاف یکطرفہ مقابلہ آج جیت لیا۔ ویبھو سوریہ ونشی اور یشسوی جیسوال کی اننگ نے اس میچ کو پوری طرح سے راجستھان کی طرف کر دیا۔ گجرات کسی بھی لمحہ میچ میں واپسی نہیں کر پائی۔ اس میچ میں کئی سالوں پرانے ریکارڈ ٹوٹتے نظر آئے۔ خاص طور سے […]
آئی پی ایس دیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں۔ 56 سالہ دیوین بھارتی 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ ان کا نام کئی بڑے معاملوں کی جانچ سے جڑ چکا ہے۔ ان میں 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ بھی شامل ہے۔ بھارتی وویک پھنسالکر کی جگہ لیں گے جو […]
رائے بریلی سے رکنِ پارلیمان اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہُل گاندھی آج، 30 اپریل 2025 کو، جموں و کشمیر کے پہلگام دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے کانپور کے نوجوان شوبھم دویدی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کریں گے۔ راہُل گاندھی اس موقع پر اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی […]
نئی دہلی: دہلی کی سابق عام آدمی پارٹی حکومت کے دو اہم چہرے، سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سابق وزیر تعمیرات عامہ ستیندر جین ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ انسداد بدعنوانی شاخ (اے سی بی) نے ان دونوں کے خلاف تقریباً 2000 کروڑ روپے کے مبینہ “کلاس روم اسکینڈل” […]
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے گزشتہ روز اپنے پارلیمانی علاقے رائے بریلی کے دو روزہ دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے علاقے میں جدید سہولتوں کا افتتاح کیا اور عوامی حمایت کا عہد کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے دورے کے دوران ویساکھا فیکٹری میں […]
حال ہی میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بینکوں کو اے ٹی ایم انٹرچینج فیس میں اضافے کی منظوری دی تھی۔ اب مختلف بینکوں نے نئے اصولوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جو یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔ ان اصولوں کے تحت نہ صرف مالی لین دین بلکہ […]
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں انڈیا اتحاد مضبوط ہے اور 2027 کے اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے ایس پی اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلے گی۔ یادو نے ایک پروگرام میں کہا کہ 2027 کے اسمبلی انتخابات […]
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ جو کہ ہندوستان میں ریلیز ہونے جا رہی تھی اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس دوران فلمی دنیا کی معروف شخصیت جاوید اختر سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستانی فنکاروں کو ہندوستان میں کام کرنے کی اجازت […]
مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیاہے۔ اب صارفین کو موجودہ شرح سے 2 روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (بدھ) سے ہو گا۔ نئی قیمتیں دہلی-این سی آر سمیت ملک بھر کی تمام […]
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پورا ملک دہشت گردوں کے آقا پاکستان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ دریں اثنا، وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور تینوں فوجوں کے سربراہوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ اس میں سی ڈی ایس انل چوہان اور قومی سلامتی […]