
ممبئی: مہایوتی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی لاڈکی بہن یوجنا کئی وجوہات سے خبروں میں ہے۔ اب، چونکا دینے والی معلومات سامنے آئی ہیں کہ لاڈکی بہن یوجنا میں 164 کروڑ روپے کا گھوٹالہ ہوا ہے۔ ادھو ٹھاکرے کے دھڑے سے تعلق رکھنے والے شیو سینا کے ایم ایل اے آدتیہ ٹھاکرے نے […]
ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے کہا ہے کہ بی جے پی ایسی ’ڈائن‘ ہے جو دوسری سیاسی پارٹیوں کو نگل کر ہی زندہ رہتی ہے۔ بی جے پی نے پہلے مخالف پارٹیوں کو ختم کیا، اب اپنے اتحادیوں شندے سینا اور اجیت پوار کی این سی پی کو سیاسی […]
مہاراشٹر میں خواتین محفوظ نہیں: سنجے راوت کا الزام ممبئی: شیو سینا یو بی ٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راوت نے ستارا میں 26 سالہ خاتون ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور خودکشی کے بعد مہاراشٹر حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست میں خواتین کی سلامتی […]
ممبئی: ممبئی کے ’کے ای ایم‘ اسپتال کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر وں نے ستارہ ضلع میں ایک 28 سالہ خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور خودکشی کے الزام پر آج سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ بیڑ ضلع سے تعلق رکھنے والی اور سرکاری اسپتال میں تعینات ڈاکٹر جمعرات کی رات ستارہ ضلع کے پھلٹن میں […]
محمد معراج انور سپریم کورٹ نے ابتدا میں مہاراشٹر حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن (ایم ایس ای سی) کو بلدیاتی انتخابات نومبر 2025 تک مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی، لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے مزید وقت مانگنے کے بعد اس کی آخری تاریخ 31 جنوری 2026 تک بڑھا دی گئی۔اس کے مطابق ایم […]
سورت: مرکزی وزیر برائے جل شکتی اور رکن پارلیمنٹ جناب سی آر پاٹل، دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما، تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی 82ویں سالگرہ منانے داؤدی بوہرہ برادری میں شامل ہوئے۔ عزت مآب وزیرجناب سی آر پاٹل سیدنا مفضل سیف الدین کی یوم پیدائش کے موقع پر ذاتی طورپرمبارکباد […]
لکھنؤ:سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قدآوررہنما لیڈر اعظم خان کے جیل سے رہا ہونے اور بی ایس پی میں شامل ہونے کے امکانات کے حوالے سے جاری چہ میگوئیوں کے درمیان سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر ان پر لگے سبھی […]
سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کو 23 ماہ بعد منگل کے روز سیتاپور جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ اپنے دونوں بیٹوں عبداللہ اعظم اور عاکف اعظم کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر رام پور کے لئے روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر انہوں نے […]
ممبئی:تاریخی سیفی مسجد، چنئی میں، داؤدی بوہرا جماعت کے روحانی رہنما حضرت سیدنا مفضل سیف الدین نے عشرہ مبارکہ 1447ھ کی مجالس کا آغاز اپنے والدِ گرامی، سیدنا محمد برہان الدینؒ کے پچاس سال قبل چنئی کے دورے کی یاد سے فرمایا—جو داؤدی بوہرا جماعت اور اس شہر کے درمیان ایک گہری وابستگی کی علامت […]
ممبئی : جمعرات کو سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً بعد لندن جانے والا بوئنگ 787 ڈریم لائنر(اے آئی 171)ایک میڈیکل کالج کمپلیکس میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 242افراد میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا۔ اس المناک حادثے میں کم از کم 10افراد […]