Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

صدردروپتی مرمو اور وزیرعظم نریندر مودی نے دی عید الاضحیٰ کی مبارکباد

ملک بھر میں آج ہفتہ کو بقرعید کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اسے عیدالاضحیٰ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امت مسلمہ کا یہ بڑا تہوار نہ صرف قربانی کا پیغام دیتا ہے بلکہ اللہ کی راہ میں خود کو وقف کرنے کا جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔ مسلمان […]

image

تیجسوی یادوسڑک حادثہ میں بال بال بچے

ویشالی:بہار میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر تیجسوی یادو ہفتہ کی صبح ایک سنگین حادثے سے بچ گئے جب ویشالی ضلع کے گورول کے قریب نیشنل ہائی وے 22 پر ایک ٹرک مبینہ طور پر ان کے قافلے سے ٹکرا گیا، جس سے ان کے تین سیکورٹی اہلکار زخمی […]

image

لڑو مت لڑو!: روس نے ڈونلڈ ٹرمپ-ایلون مسک تنازع کا اڑایامذاق

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان ہونے والے جھگڑے کا مذاق اڑایاہے،روس نے  دونوں کے درمیان امن مذاکرات میں ثالثی کرنے اور ٹیک ارب پتی کو پناہ دینے کی پیشکش کی ہے۔ روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے اس جھگڑے میں مداخلت کی ہے۔ ٹرمپ اور […]

image

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات2024 ‘جمہوریت کی دھاندلی کا بلیو پرنٹ

دہلی:راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ گزشتہ سال مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور الزام لگایا کہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں بھی اسی کو دہرایا جائے گا۔ایکس پر ایک پوسٹ میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے ایک اخبار میں شائع ہونے والا اپنا مضمون شیئر کیا […]

image

’کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے اعلیٰ عہدیداروں نے دیااستعفیٰ

بنگلورو:بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد کی موت کے بعد کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (کے ایس سی اے) ہنگامہ خیز حالت میں ہے۔ اے شنکر اور ای ایس جے رام نے کرکٹ باڈی کے سیکرٹری اور خزانچی کے اپنے […]

image

میٹھی ندی صفائی گھپلہ معاملہ: بالی ووڈ اداکار ڈینو موریہ سمیت 8افراد کے خلاف نوٹس

ممبئی:بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا، ان کے بھائی اور بی ایم سی کے کچھ اہلکاروں سمیت کم از کم آٹھ لوگوں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 65 کروڑ روپے کے مٹھی ندی کی صفائی کے مبینہ ’گھپلے‘ سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں اگلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے نوٹس بھیج کرطلب کیا ہے، اس کی […]

image

کیا چین واقعی برہم پترا کے پانی کو ہندوستان آنے سے روک سکتا ہے؟

کیا چین واقعی برہم پترا کے پانی کو بھارت کی طرف جانے سے روک سکتا ہے؟ اگرچہ ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی حملے بند کر دیے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان آبی جنگ جاری ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا […]

image

پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والا جسبیرسنگھ گرفتار

روپڑ؍پنجاب:پنجاب پولیس نے روپڑ سے ایک یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم جسبیر سنگھ روپڑ کے مہلان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ وہ ہریانہ کی جیوتی ملہوترا سے رابطے میں تھا جو حال ہی میں پکڑی گئی تھی اور احسان الرحیم عرف دانش جسے پاکستانی ہائی کمیشن سے […]

image

شمال مشرق میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد کی اموات

 نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ آسام سے منی پور تک لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں، فصلیں تباہ ہو چکی ہیں اور لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر تک نہیں ہے۔ آسام میں اب تک 19 اموات آسام کے […]

image

بنگلورمیں فتح کا جشن ماتم میں تبدیل

بنگلورو : بنگلور میں آرسی بی کے پہلے آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے کے بعد منعقدہ وکٹری پریڈ(جشن) کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے اس واقعے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور 33 لوگ زخمی ہو گئے۔ پی ایم مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اس […]

image