Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

نیویارک ایئرپورٹ پر ہندوستانی طالب علم کے ساتھ غیر انسانی سلوک

نئی دہلی: امریکہ کے نیویارک ایئرپورٹ پر بھارتی طالب علم کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر لوگ ناراض ہیں۔ نیویارک ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں نے طالب علم کو ہتھکڑیاں لگائیں اور منہ کے بل زمین پر لیٹادیا۔ جس کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔اس حوالے سے نیویارک میں بھارتی قونصلیٹ […]

image

مرکزی حکومت حال کی بات کرنے کی بجائے 2047 کے خواب فروخت کر رہی ہے

نئی دہلی: مرکز میں این ڈی اے حکومت نے 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اپنی ‘خدمت کے 11 سال مکمل ہونے پر ہندوستان کی ترقی کے سفر کو آگے بڑھایا۔ یہ سفر […]

image

’ون نیشن، ون الیکشن‘ پلان تیار، 2034 میں الیکشن کا منظر بدل جائے گا

نئی دہلی: مرکزی حکومت ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ 2034 کے عام انتخابات تک ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت آئین میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ ‘’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل پر بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) […]

image

محکمہ ریل ممبرا کے دردناک حادثہ کا ذمہ دار ہے

ممبرا:ممبرا اسٹیشن کے نزد سینٹرل لائن کی دوٹرینیں (اپ اینڈ ڈاؤن) کے مسافروں کے آپس میں ٹکرانے کے سبب دونوں ٹرینوںکے 13 مسا پٹریوں پر گرگئے، جس کے سبب 5 کی موت ہوگئی اور 8زخمی ہوگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سیاسی لیڈران ، ایم پی شریکانت سندے ،ایم پی نریس مسکے، ایم ایل اے جتیند راوہاڈ ، […]

image

ممبرا اسٹیشن پر اندوہناک حادثہ،5 کی موت

انوارالحق خان ممبرا:ممبرا اسٹیشن سے گذر رہی دو فاسٹ لوکل ٹرینوں (اپ اینڈ ڈاؤن) کے 13 مسافرنیچے گر گئے جس میں سے5 کی دردناک موت ہوگئی جب کہ8 مسافر زخمی ہیں، جنھیں کلوا کے چھترپتی شیواجی اسپتال ، تھانے کے سول اسپتال اور پرائیویٹ اسپتال جیوپیڑ میں زیرعلاج رکھا گیا ہے، جب کہ ہلاک ہونے […]

image

منی پور میں پھر کشیدگی ، 5 اضلاع میں کرفیو نافذاور انٹرنیٹ بند

منی پور:منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امپھال میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ بس کو آگ لگا دی گئی اور مختلف مقامات پر لوگوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے بعد انتظامیہ نے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا اور انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی۔ […]

image

امرتسر میں پینٹ فیکٹری میں آگ ، دو ہلاک ،ایک شخص کی حالت تشویشناک

 امرتسر: پنجاب کے ضلع امرتسر کے تھانہ گیٹ حکیماں کے تحت انگڈھ میں غیر قانونی طور پر چلائی جارہی پینٹ فیکٹری میں اتوار کو خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایک گھنٹے کی کوشش […]

image

کیا شرد پوار اور اجیت پوار دوبارہ متحد ہو جائیں گے؟

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار) اوراین سی پی جیت پواردھڑے کے انضمام کی خبروں کے درمیان، دونوں پارٹیاں منگل کو پونے میں این سی پی کا یوم تاسیس منانے جا رہی ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنی سیاسی طاقت دکھانے کی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ اس دن دونوں پارٹیوں […]

image

راہل گاندھی کے الزامات پر مہاراشٹر میں سیاست گرم

ممبئی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر گزشتہ سال کے آخر میں ہونے والے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ایک مضمون میں الیکشن کمیشن کے ساتھ حکمران جماعت کے میچ کا ذکر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ پوسٹ کی تھی۔ اس میں راہل […]

image

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہو سکتی تھی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ روکنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو یہ جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی۔ ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ […]

image