Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

پیراگوئے کے صدر کا دورہ ہندوستان

پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے آج سہ پہر دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی۔ اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ […]

image

بنگلہ دیش میں دستیاب مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں

مالی بحران کا شکار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے گزشتہ روز چینی سرمایہ کاروں سے ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز ڈھاکہ میں منعقدہ چین-بنگلہ دیش کانفرنس برائے سرمایہ کاری اور تجارت کے دوران بنگلہ دیش کے چیف محمد یونس نے چینی سرمایہ […]

image

سری لنکا میں 6جون سے شروع ہونے والا ویمنزایشیا کپ ملتوی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے میزبان ملک سری لنکا میں موسمی حالات اور صحت عامہ کے خدشات کی وجہ سے 6 جون سے شروع ہونے والے ویمنز ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شمی سلوا کی جانب […]

image

کولکاتا کےریڈروڈ پراس سال نہیں ہوگی عیدالاضحیٰ کی نماز

کولکاتا:کولکاتا کےریڈ روڈ پراس سال عیدالاضحیٰ کی نماز نہیں ہوگی ۔ فوج نےعیدالاضحیٰ کی نماز ریڈ روڈ پر ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فوج نے اجازت نہ دینے کی وجہ’فوجی مقاصد‘کو قرار دیا ہے۔ فوج نے کولکاتا پولیس اور کولکاتہ خلافت کمیٹی کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ […]

image

رفح میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی حملہ میں 30 افراد مارے گئے

قاہرہ: – غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن(گی ایچ ایف) کے زیر انتظام امدادی مرکز کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں رفح میں کم از کم 30 افراد مارے گئے، یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیواے ایف اے اور حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ مبینہ حملے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر […]

image

‘عرب وزراء نے ویسٹ بینک کے منصوبہ بند دورے پر اسرائیل کی پابندی کی مذمت کی

اردن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزراء نے ’ریاست فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے لیے وفد کے رام اللہ کے دورے پر پابندی لگانے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کی۔ بیان کے مطابق، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ سعودی عرب، مصر، اردن اور بحرین کے وزراء کی شرکت […]

image

دہشت گرد ذکی الرحمان لکھوی جیل میں بیٹھ کر باپ بن گیا

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید حملہ کیا۔ اویسی، جو ہندوستان کی طرف سے الجزائر بھیجے گئے کل جماعتی وفد کا حصہ تھے، نے کہا کہ پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی سوچ القاعدہ اور داعش کے […]

image

شمال مشرق میں بارش اور سیلاب سے 2 دنوں میں 32 اموات

شمال مشرقی ہندوستان میں وقت سے پہلے پہنچنے والے مانسون نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ آسام میں 16، اروناچل میں 9، میزورم میں 4 اور میگھالیہ میں 3 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ آسام میں تمام اموات لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے ہوئیں۔ […]

image

آئی پی ایل 2025:پنجاب اور ممبئی فائنل میں پہنچنے سے ایک قدم دور

رائل چیلنجرز بنگلور(آرسی بی) کے خلاف کوالیفائر 1 میچ میں شکست کی مایوسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، پنجاب کنگز کی نظریں واپسی پر ہوں گی۔ دوسری جانب ایلیمینیٹر میں ٹائٹل کی دعویدار گجرات ٹائٹنز کو شکست دینے والی ممبئی انڈینز کی ٹیم بڑھے ہوئے حوصلے کے ساتھ کوالیفائر 2 میں داخل ہوگی۔ پنجاب اور ممبئی […]

image

بھارت کے 6 لڑاکا طیارے کومار گرانے کاپاکستان کادعویٰ جھوٹا

نئی دہلی: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے امریکی نیوز چینل بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا۔ دراصل شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ اب سی ڈی ایس نے پاکستان کے اس دعوے کو یکسر […]

image