یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے ویٹیکن میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فضائی دفاعی نظام اور روس پر پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا، جس میں انہوں نے دونوں کے درمیان اب تک کی بہترین ملاقات قرار دیا۔ اپنی صدارتی انتظامیہ کی طرف سے جاری […]
نیویارک سٹی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز شام پر بار بار اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ دمشق اور سویدا کے ارد گرد بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی مذمت کی۔ یہ مذمت گذشتہ ہفتے شامی عرب جمہوریہ میں ہونے والی جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت […]
نئی دہلی ؍: (ایجنسی) دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور ڈیٹنگ ایپس سے متعلق خودکشی کے معاملوں پر مبنی مواد […]
یہ لوگ دوپہر کا کھانا ختم کر رہے تھے اور کام پر جانے والے تھے جب انہوں نے گولی چلنے کی آواز سنی۔یہ بالکل فلموں کی طرح تھا،” جھارکھنڈ کے ڈونڈلو گاؤں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ تارکین وطن کارکن موجی لال مہتو نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 25 اپریل […]
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کے روز حکومتی حکم نامے کے بعد مقامی انتظامیہ اور پولیس نے کنٹرول لائن کے قریب واقع دینی مدرارس اپنی نگرانی میں بند کروائے جبکہ خطے کے دیگر علاقوں میں بھی کم از کم ایک ہزار مدرسوں کو دس دن کے لیے بند کر دیا گیا جبکہ اسکول، […]
پٹنہ: کیا اسد الدین اویسی انتقام کی آگ سے جل رہے ہیں؟ کیا اسد الدین اویسیبہار میں عظیم اتحاد کو دھچکا دیں گے؟ کیا اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے سیمانچل سے متھیلا تک کوئی خاص منصوبہ تیار کیا ہے؟ کیا بہار کی سیاست میں اسد الدین اویسی کوئی بڑا کھیل […]
نئی دہلی : (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ ہندوستان دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا یہ بیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی […]
آسٹریلیا کے بائیں بازو کے وزیر اعظم اینتھونی البانی نے دوسری بار اپوزیشن پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے، جن کے دائیں بازو کے رہنما پیٹر ڈٹن ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ موازنہ کو نظر انداز کرنے میں ناکام رہے اور اپنی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ البانی کی لیبر پارٹی نے ہفتے کے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے پس پردہ حقائق کا پتہ لگانے کے لیے غیر جانبدار اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات میں پاکستان مکمل تعاون کرے گا اور اگر ترکی اس میں شامل ہوتا ہے تو پاکستان اس کا خیرمقدم کرے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ […]
ممبئی: وزیر اعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا حکومت کے لیے گلے کی ہڈی بن گئی ہے ۔ محکمہ خزانہ نے قبائلی ترقی کے محکمے اور سماجی انصاف کے محکمے کے فنڈز کو ایس سی اور نو بدھسٹ کمیونٹیز کے لیے منتقل کر دیا ہے تاکہ لاڈلی بہنوں کو رقم دی جا سکے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق […]