Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

تازہ ترین

کولمبیا یونیورسٹی کی بٹلر لائبریری میں فلسطینی حامی افراد کا مظاہرہ: متعدد گرفتار

 کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس کے کئی حصے حالیہ دنوں میں ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جانچ پڑتال کی زد میں آئے، اس کے بعد یہاں فلسطین حامی افرانے احتجاج شروع کردیا ۔ موجودہ انتظامیہ نے بھی کچھ دوسرے اداروں کی طرح یونیورسٹی کی زیادہ تر فنڈنگ ​​روک دی ہے، جبکہ گزشتہ سال کے احتجاج کو […]

image

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا آج سے آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا آج سے آغاز ہوگیا، یہ جنگ بندی دس مئی کی نصف شب تک جاری رہے گی۔ روس نے19 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر بھی یوکرین سے جنگ بندی کی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران یوکرین کا رویہ آزمائش رہے […]

image

ہوائی اڈہ جانے سے پہلے اپنی پرواز کی حالت کی جانچ کرلیں

ممبئی: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے(سی ایس ایم آئی اے) نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں مسافروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہوائی اڈے کی طرف جانے سے پہلے اپنی پرواز کی حالت کی جانچ کریں۔ بدھ کو […]

image

میزائل حملے کے ایک دن بعدسرحدی ریاستیں الرٹ موڈ پر

جے پور: پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کے لیے ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور پی او کے پر میزائل حملے کیے جانے کے ایک دن بعد، سرحدی ریاستیں راجستھان اور پنجاب الرٹ موڈ پر ہیں۔ پولیس کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی […]

image

’آپریشن سندور‘کے بعدکرنل صوفیہ قریشی سرخیوں میں

نئی دہلی ،(ایجنسی)ہندوستانی خواتین نے اپنی بہادری کا آج ایک بار پھر مظاہرہ کیاہے جب لیفٹیننٹ کرنل صوفیہ قریشی اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کی قیادت میں پاکستان کے دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ وبرباد کردیا۔ اس فوجی کارروائی میں ہندوستانی فوج نے پاکستان مقبوضہ کشمیر اور دیگر مقامات پر دہشت گردوں کے 9ٹھکانوں نشانہ […]

image

فوج نے صرف ہندوستان کو نقصان پہنچانے والوں کو مارا ہے :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

                نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستانی افواج نے آپریشن سندور کرکے ذریعہ پہلے سے منصوبہ بند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو درستگی، چوکسی اور حساسیت کے ساتھ تباہ کرکے تاریخ رقم کی ہے ۔ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں کیے گئے آپریشن سندور پر اپنے پہلے ردعمل […]

image

اگر پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوط جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں: اجیت ڈوال

نئی دہلی:(ایجنسی) پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو گزشتہ آدھی رات کو نشانہ بنائے جانے کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مختلف ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو بریف کیا اور انہیں بتایا کہ ہندوستان تصادم میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اگر اسلام آباد تصادم […]

image

آپریشن سندور میں جیش محمد سربراہ مولانا مسعود اظہر کا ہیڈ کوارٹر تباہ

بہاولپور، ہندوستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بہاولپور میں2001کے پارلیمنٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے ۔میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم14افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے […]

image

پہلگام حملوں کے جواب میں پاکستان پر فضائی حملے

 نئی دہلی: ہندوستانی مسلح افواج نے 22 اپریل کو پہلگام حملوں کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر درست فضائی حملے کئے۔ فوج نے اس آپریشن کو’ ‘آپریشن سندور‘ کا نام دیا ہے۔ ساتھ ہی بھارت کے فضائی حملے نے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا […]

image

میں ابھی بھی وزیر اعلیٰ بننے کا انتظار کر رہا ہوں: اجیت پوار

ممبئی: مہاراشٹر میں مہایوتی کی زبردست جیت کے بعد دیویندر فڑنویس پانچ سال بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی پر واپس آئے ہیں لیکن ان کی حکومت میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے ایک بار پھر اعلیٰ عہدے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی جانب سے منعقد […]

image