سورت: مرکزی وزیر برائے جل شکتی اور رکن پارلیمنٹ جناب سی آر پاٹل، دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما، تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی 82ویں سالگرہ منانے داؤدی بوہرہ برادری میں شامل ہوئے۔ عزت مآب وزیرجناب سی آر پاٹل سیدنا مفضل سیف الدین کی یوم پیدائش کے موقع پر ذاتی طورپرمبارکباد […]
لکھنؤ:سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قدآوررہنما لیڈر اعظم خان کے جیل سے رہا ہونے اور بی ایس پی میں شامل ہونے کے امکانات کے حوالے سے جاری چہ میگوئیوں کے درمیان سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر ان پر لگے سبھی […]
سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کو 23 ماہ بعد منگل کے روز سیتاپور جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ اپنے دونوں بیٹوں عبداللہ اعظم اور عاکف اعظم کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر رام پور کے لئے روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر انہوں نے […]
ممبئی:تاریخی سیفی مسجد، چنئی میں، داؤدی بوہرا جماعت کے روحانی رہنما حضرت سیدنا مفضل سیف الدین نے عشرہ مبارکہ 1447ھ کی مجالس کا آغاز اپنے والدِ گرامی، سیدنا محمد برہان الدینؒ کے پچاس سال قبل چنئی کے دورے کی یاد سے فرمایا—جو داؤدی بوہرا جماعت اور اس شہر کے درمیان ایک گہری وابستگی کی علامت […]
ممبئی : جمعرات کو سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً بعد لندن جانے والا بوئنگ 787 ڈریم لائنر(اے آئی 171)ایک میڈیکل کالج کمپلیکس میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 242افراد میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا۔ اس المناک حادثے میں کم از کم 10افراد […]
احمد آباد؛ ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کے ایک دن بعد، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم نے دیگر مرکزی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ساتھ جمعہ کو احمد آباد میں جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی) نے اس سانحہ کی باضابطہ […]
پونے: راشٹروادی کانگریس شرد چندر پوار کی 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پونے میں پارٹی کے دفتر میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پارٹی کے قومی صدر شرد پوار کی صدارت میں منعقدہ اس تقریب میں متعدد اہم رہنما، اراکین پارلیمنٹ، سابق وزراء اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اس […]
نئی دہلی: مرکز میں این ڈی اے حکومت نے 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اپنی ‘خدمت کے 11 سال مکمل ہونے پر ہندوستان کی ترقی کے سفر کو آگے بڑھایا۔ یہ سفر […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ 2034 کے عام انتخابات تک ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت آئین میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ ‘’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل پر بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) […]
منی پور:منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امپھال میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ بس کو آگ لگا دی گئی اور مختلف مقامات پر لوگوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے بعد انتظامیہ نے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا اور انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی۔ […]