Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

مہاراشٹرحکومت ویر ساورکر کی بیرسٹر کی ڈگری بحال کرے گی

ممبئی: انگریزوں نے مجاہد آزادی ویر ساورکر کی ‘بی اے اور ‘بیرسٹر کی ڈگریاں چھین لی تھیں۔ ان میں سے بی اے کی ڈگری ممبئی یونیورسٹی نے واپس کردی۔ مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب ویر ساورکر کی بیرسٹر ڈگری کو بحال کرنے کی کوششیں شروع کی جائیں گی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی […]

image

پونے میں انجینئرنگ کی طالبہ کی گرفتاری پر حکومت کی سرزنش

ممبئی:بامبے ہائی کورٹ نے 19 سالہ انجینئرنگ کی طالبہ کوپونے کے ایک کالج سے نکالنے اور گرفتار کرنے کے معاملے میں مہاراشٹر حکومت کی سخت سرزنش کی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے طالب علم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کیاہے اورکہا کہ طالبہ کو آج منگل کے شام تک ہی رہاکردیاجائے۔ […]

image

کپل مشرا کے فرقہ وارانہ ٹویٹس کی جانچ پردلی پولیس کی سرزنش

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور دہلی کے کابینہ کے وزیر کپل  مشرا کے معاملے کی تفتیش کے طریقہ کار پر دہلی پولیس کی سرزنش کی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ مقدمہ 2020 کے انتخابات سے قبل X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ پولرائزنگ پیغامات […]

image

جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی ہے حکومت

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی ایک اندرونی تحقیقاتی کمیٹی نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف لگائے گئے الزامات کو درست پایا ہے۔ جسٹس ورما دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔ اطلاع کے مطابق تحقیقات میں الزامات کے سچ ثابت ہونے کے بعد حکومت مانسون اجلاس میں ان کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی […]

image

بی جے پی لیڈرنے مسلم آئی اے ایس افسر کوبتایا پاکستانی

بنگلورو: (ایجنسی) کرناٹک میں بی جے پی ایم ایل سی این روی کمارنے مسلم آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے آئی اے ایس فوزیہ کو پاکستانی بتا دیا ہے۔ اس معاملے پران پرمقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے۔ آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم اس وقت کرناٹک کے کلبرگی […]

image

کرنل صوفیہ قریشی تبصرہ معاملہ :ایس آئی ٹی نے داخل کی پہلی اسٹیٹس رپورٹ

نئی دہلی: کرنل صوفیہ قریشی پر قابل اعتراض بیان دینے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجے شاہ کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں پہلی اسٹیٹس رپورٹ داخل کردی ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سیل بند لفافے میں داخل کی ہے۔ ایس آئی ٹی نے مختلف […]

image

’ مہاراشٹربال ٹھاکرے کی توہین برداشت نہیں کرے گا‘

 ممبئی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ ’اگر آج بالاصاحب ٹھاکرے زندہ ہوتے تو وہ آپریشن سندور کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو گلے لگاتے‘، شیو سینا ادھو ٹھاکرے کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن سنجے راوت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ سنجے راوت نے کہا کہ اگر […]

image

یوٹیوبر جیوتی ملہوتراکو14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں رکھنے کی ہدایت

حصار:پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو پیر کی سہ پہر تقریباً 3.30 بجے سخت سیکیورٹی کے درمیان سول جج سنیل کمار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ جیوتی کے لیپ ٹاپ اور موبائل سے 12 ٹیرا بائٹس (ٹی بی) ڈیٹا برآمد ہوا ہے، […]

image

قرض سے پریشان ایک ہی خاندان کے 7افراد کی خودکشی

پنچکولہ: ہریانہ کے پنچکولہ سے رونگٹےکھڑے کرنے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ پیر کی رات شہر کے سیکٹر 27 میں دل دہلا دینے والے واقعہ میں قرض کے بوجھ تلے دبے ایک ہی خاندان کے سات افراد نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو جوڑے، تین معصوم بچے اور […]

image

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش

 ممبئی:عروس البلاد ممبئی میں پیر کی صبح گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں سے جاگ اٹھا، جس سے ٹریفک کی رفتار کم ہوگئی اور شہر کے کئی حصوں میں مضافاتی ریل خدمات متاثر ہوئیں۔ممبئی سمیت مہاراشٹر میں مقررہ وقت سے قبل مانسون کے داخل ہونے پر ممبئی میونسپل کارپوریشن کے دعووں کی قلعی کھل گئی ۔اس […]

image