
ممبئی: مہاراشٹر حکومت کی لاڈکی بہن یوجنا میں بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں کی تصدیق کیے بغیر مستحقین کو رقم دینے کی وجہ سے معاملہ زیر تفتیش ہے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسکیم میں کوتاہی ہوئی ہے۔ […]
پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے آج سہ پہر دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی۔ اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ […]
کولکاتا:کولکاتا کےریڈ روڈ پراس سال عیدالاضحیٰ کی نماز نہیں ہوگی ۔ فوج نےعیدالاضحیٰ کی نماز ریڈ روڈ پر ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فوج نے اجازت نہ دینے کی وجہ’فوجی مقاصد‘کو قرار دیا ہے۔ فوج نے کولکاتا پولیس اور کولکاتہ خلافت کمیٹی کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ […]
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید حملہ کیا۔ اویسی، جو ہندوستان کی طرف سے الجزائر بھیجے گئے کل جماعتی وفد کا حصہ تھے، نے کہا کہ پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی سوچ القاعدہ اور داعش کے […]
شمال مشرقی ہندوستان میں وقت سے پہلے پہنچنے والے مانسون نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ آسام میں 16، اروناچل میں 9، میزورم میں 4 اور میگھالیہ میں 3 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ آسام میں تمام اموات لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے ہوئیں۔ […]
نئی دہلی: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے امریکی نیوز چینل بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا۔ دراصل شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ اب سی ڈی ایس نے پاکستان کے اس دعوے کو یکسر […]
پٹنہ: ریاست کے ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ کے روز 288 ماہر ڈاکٹروں کو تقرری خط دیے گئے۔اس کے علاوہ 722 جنرل فزیشنز کی تقرری کا عمل آئندہ 15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ محکمہ کی […]
لکھنؤ :یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بڑے زور کے ساتھ لو جہاد کے خلاف قانون لایا تھا۔ لیکن اس کے تحت درج کیس میں ملزم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے بری کر دیا تھا۔ یہ لو جہاد کے خلاف درج مقدمے میں پہلی رہائی ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ نے محمد ثاقب کو […]
ریاض،(ایجنسیاں):سعودی عرب کی وزارت حج نے 2025 میں سب سے زیادہ عازمین کو حج پر بھیجنے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔درج ذیل فہرست سعودی عرب کی جانب سے مختص کردہ کوٹہ پر مبنی ہے جس میں انڈونیشیانے سب سے زیادہ 221,000 عازمین کو حج پر بھیجا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی مسلم […]
بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو بھوپال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن میں پہنچے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپال کے جمبوری میدان میں ‘لوک ماتا دیوی اہلیا بائی خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن پروگرام کے دوران اہلیا بائی ہولکر کو پھول چڑھائے خراج عقیدت پیش کیا۔ ناری شکتی […]