
نئی دہلی: مرکزی حکومت ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ 2034 کے عام انتخابات تک ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت آئین میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ ‘’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل پر بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) […]
منی پور:منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امپھال میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ بس کو آگ لگا دی گئی اور مختلف مقامات پر لوگوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے بعد انتظامیہ نے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا اور انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی۔ […]
امرتسر: پنجاب کے ضلع امرتسر کے تھانہ گیٹ حکیماں کے تحت انگڈھ میں غیر قانونی طور پر چلائی جارہی پینٹ فیکٹری میں اتوار کو خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایک گھنٹے کی کوشش […]
ملک بھر میں آج ہفتہ کو بقرعید کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اسے عیدالاضحیٰ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امت مسلمہ کا یہ بڑا تہوار نہ صرف قربانی کا پیغام دیتا ہے بلکہ اللہ کی راہ میں خود کو وقف کرنے کا جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔ مسلمان […]
ویشالی:بہار میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر تیجسوی یادو ہفتہ کی صبح ایک سنگین حادثے سے بچ گئے جب ویشالی ضلع کے گورول کے قریب نیشنل ہائی وے 22 پر ایک ٹرک مبینہ طور پر ان کے قافلے سے ٹکرا گیا، جس سے ان کے تین سیکورٹی اہلکار زخمی […]
دہلی:راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ گزشتہ سال مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور الزام لگایا کہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں بھی اسی کو دہرایا جائے گا۔ایکس پر ایک پوسٹ میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے ایک اخبار میں شائع ہونے والا اپنا مضمون شیئر کیا […]
بنگلورو:بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد کی موت کے بعد کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (کے ایس سی اے) ہنگامہ خیز حالت میں ہے۔ اے شنکر اور ای ایس جے رام نے کرکٹ باڈی کے سیکرٹری اور خزانچی کے اپنے […]
روپڑ؍پنجاب:پنجاب پولیس نے روپڑ سے ایک یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم جسبیر سنگھ روپڑ کے مہلان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ وہ ہریانہ کی جیوتی ملہوترا سے رابطے میں تھا جو حال ہی میں پکڑی گئی تھی اور احسان الرحیم عرف دانش جسے پاکستانی ہائی کمیشن سے […]
نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ آسام سے منی پور تک لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں، فصلیں تباہ ہو چکی ہیں اور لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر تک نہیں ہے۔ آسام میں اب تک 19 اموات آسام کے […]
نئی دہلی:ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ منگل کو ہی 300 نئے کیسز پائے گئے۔ سب سے زیادہ کیس گجرات (108) اور مہاراشٹر (86) میں رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4302 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام […]