Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

نفرت انگیز تقاریر کیس: مختار انصاری کا بیٹا عباس انصاری مجرم قراردیئے گئے

ایم پی؍ایم ایل اے کورٹ نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کیس میں قصوروار پایا

لکھنوں:اتر پردیش میں، ایم پی؍ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو مجرم قرار دیا ہے۔ عباس انصاری ایک مقبول چہرہ رہے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد ان کے سیاسی مستقبل پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ عدالت کے اس فیصلے کے وسیع اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔

 ایم پی؍ایم ایل اے کورٹ نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کیس میں قصوروار پایا ہے۔ اطلاع کے مطابق عدالت جلد ہی سزا سنائے گی۔ فی الحال سیکورٹی کے انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔آپ کو بتادوںکہ 2022 کے انتخابات میں ایک میٹنگ کے دوران عباس نے اکاؤنٹس سیٹل کرنے اور عہدیداروں کو سبق سکھانے کی دھمکی دی تھی۔ جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *