
حج سیزن کے آغاز اور’مکہ پرمٹ‘ کے قانون پرعمل درآمد کے بعد مسجد الحرام میں پہلے جمعہ میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ اخبار 24 کے مطابق اس سال وزارت داخلہ کی جانب سے یکم ذوالقعدہ سے ہی مکہ پرمٹ کی شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ و دیگر […]
امریکہ نے کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد یوکرین کے ساتھ توانائی اور معدنی وسائل کے مشترکہ استعمال کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔کیئو کے لیے امریکی فوجی امداد تک رسائی کے لیے یہ معاہدہ کافی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دنیا کے موجودہ نایاب ذخائر سے متعلق یہ معاہدہ ایک ایسے وقت […]
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد جنگی سطح پر اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔ نئے نئے احکامات جاری کیے جا رہے ہیں، جس سے ایک ہلچل والا ماحول امریکہ میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک تازہ حکم ٹرک ڈرائیورس […]
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ ہندوستانی حکومت نے سندھ طاس معاہدے پر پابندی سمیت متعدد پابندیاں لگا کر پڑوسی ملک کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ہندوستان کی کارروائی کے خوف سے پاکستان نے جمعرات یعنی 24 اپریل کی صبح قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا […]
بنگلہ دیش میں محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت کو لگاتار تنقید کا سامنا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق حقوق نسواں سے متعلق بنگلہ دیش کی 27 کارکنان نے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں ماڈل اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میگھنا عالم کی گرفتار سے متعلق […]
چینی محققین نے ہائیڈروجن پر مبنی بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں کوئی جوہری مواد استعمال نہیں کیا گیا ہے اور یہ کسی بھی بڑے علاقے میں تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 2 کلو گرام (4.4 lb) بم نے ٹیسٹنگ کے دوران 2 سیکنڈ کے لیے 1,000 […]