ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ریاست کی تمام میونسپلٹیوں کے وارڈ ڈھانچے کے بارے میں شہری ترقی کی وزارت کی طرف سے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اس کے مطابق ممبئی میونسپل کارپوریشن میں 227 واحد رکنی وارڈ ہوں گے۔ اس حکم […]
ممبئی:مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مساجد میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے دستخط شدہ غیر قانونی ہدایات (ایس او پی) کے خلاف آج مختلف مسلم تنظیموں کے سربراہان نے سابق وزیر محمد عارف نسیم خان ;مولانا حلیم اللہ خان قاسمی صدر مہاراشٹرا جمعتہ العماء، اور مولانا عبدالسلام […]
ممبئی: سینٹرل ریلوے کے دیوا اور ممبرا اسٹیشنوں کے درمیان پیش آئے ایک اندوہناک حادثے میں پانچ مسافروں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ یہ مسافر چلتی لوکل ٹرین سے گر گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے سربراہ شرد پوار اور پارٹی کی کارگزار قومی صدر سپریا […]
لاس اینجلس: کیلیفورنیا میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ کے اقدامات کے خلاف لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا۔ تاہم ٹرمپ کے اس فیصلے پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ انہوں نے کیلیفورنیا […]
نیویارک: لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا۔ کیلیفورنیا کے حکام ریاست کے نیشنل گارڈ کا کنٹرول سنبھالنے اور اسے لاس اینجلس کی سڑکوں پر […]
نئی دہلی: امریکہ کے نیویارک ایئرپورٹ پر بھارتی طالب علم کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر لوگ ناراض ہیں۔ نیویارک ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں نے طالب علم کو ہتھکڑیاں لگائیں اور منہ کے بل زمین پر لیٹادیا۔ جس کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔اس حوالے سے نیویارک میں بھارتی قونصلیٹ […]
نئی دہلی: مرکز میں این ڈی اے حکومت نے 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اپنی ‘خدمت کے 11 سال مکمل ہونے پر ہندوستان کی ترقی کے سفر کو آگے بڑھایا۔ یہ سفر […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ 2034 کے عام انتخابات تک ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت آئین میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ ‘’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل پر بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) […]
ممبرا:ممبرا اسٹیشن کے نزد سینٹرل لائن کی دوٹرینیں (اپ اینڈ ڈاؤن) کے مسافروں کے آپس میں ٹکرانے کے سبب دونوں ٹرینوںکے 13 مسا پٹریوں پر گرگئے، جس کے سبب 5 کی موت ہوگئی اور 8زخمی ہوگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سیاسی لیڈران ، ایم پی شریکانت سندے ،ایم پی نریس مسکے، ایم ایل اے جتیند راوہاڈ ، […]
انوارالحق خان ممبرا:ممبرا اسٹیشن سے گذر رہی دو فاسٹ لوکل ٹرینوں (اپ اینڈ ڈاؤن) کے 13 مسافرنیچے گر گئے جس میں سے5 کی دردناک موت ہوگئی جب کہ8 مسافر زخمی ہیں، جنھیں کلوا کے چھترپتی شیواجی اسپتال ، تھانے کے سول اسپتال اور پرائیویٹ اسپتال جیوپیڑ میں زیرعلاج رکھا گیا ہے، جب کہ ہلاک ہونے […]