
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے میزبان ملک سری لنکا میں موسمی حالات اور صحت عامہ کے خدشات کی وجہ سے 6 جون سے شروع ہونے والے ویمنز ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شمی سلوا کی جانب […]
کولکاتا:کولکاتا کےریڈ روڈ پراس سال عیدالاضحیٰ کی نماز نہیں ہوگی ۔ فوج نےعیدالاضحیٰ کی نماز ریڈ روڈ پر ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فوج نے اجازت نہ دینے کی وجہ’فوجی مقاصد‘کو قرار دیا ہے۔ فوج نے کولکاتا پولیس اور کولکاتہ خلافت کمیٹی کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ […]
قاہرہ: – غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن(گی ایچ ایف) کے زیر انتظام امدادی مرکز کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں رفح میں کم از کم 30 افراد مارے گئے، یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیواے ایف اے اور حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ مبینہ حملے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر […]
اردن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزراء نے ’ریاست فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے لیے وفد کے رام اللہ کے دورے پر پابندی لگانے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کی۔ بیان کے مطابق، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ سعودی عرب، مصر، اردن اور بحرین کے وزراء کی شرکت […]
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید حملہ کیا۔ اویسی، جو ہندوستان کی طرف سے الجزائر بھیجے گئے کل جماعتی وفد کا حصہ تھے، نے کہا کہ پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی سوچ القاعدہ اور داعش کے […]
شمال مشرقی ہندوستان میں وقت سے پہلے پہنچنے والے مانسون نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ آسام میں 16، اروناچل میں 9، میزورم میں 4 اور میگھالیہ میں 3 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ آسام میں تمام اموات لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے ہوئیں۔ […]
رائل چیلنجرز بنگلور(آرسی بی) کے خلاف کوالیفائر 1 میچ میں شکست کی مایوسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، پنجاب کنگز کی نظریں واپسی پر ہوں گی۔ دوسری جانب ایلیمینیٹر میں ٹائٹل کی دعویدار گجرات ٹائٹنز کو شکست دینے والی ممبئی انڈینز کی ٹیم بڑھے ہوئے حوصلے کے ساتھ کوالیفائر 2 میں داخل ہوگی۔ پنجاب اور ممبئی […]
نئی دہلی: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے امریکی نیوز چینل بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا۔ دراصل شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ اب سی ڈی ایس نے پاکستان کے اس دعوے کو یکسر […]
پٹنہ: ریاست کے ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ کے روز 288 ماہر ڈاکٹروں کو تقرری خط دیے گئے۔اس کے علاوہ 722 جنرل فزیشنز کی تقرری کا عمل آئندہ 15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ محکمہ کی […]
لکھنؤ :یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بڑے زور کے ساتھ لو جہاد کے خلاف قانون لایا تھا۔ لیکن اس کے تحت درج کیس میں ملزم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے بری کر دیا تھا۔ یہ لو جہاد کے خلاف درج مقدمے میں پہلی رہائی ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ نے محمد ثاقب کو […]