میساچوسٹس : 29 مئی کو میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی کلاس آف 2025 کی گریجویشن تقریب میں،ا سٹوڈنٹ باڈی کی صدراورہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے ایک تقریر کی جس نے پورے امریکہ میں سرخیاں بنائیں۔ اپنے معمول کے اظہار تشکر اور جشن سے الگ ہوتے ہوئے، ویموری نے اپنے اس لمحے کو […]
غازی آباد:غازی آباد کے نہال گاؤں کی گلیوں میں جمعرات کوایک خوفناک خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ مرکزی دروازوں اور کھڑکیوں پر لوہے کے تالے لٹکنے سے درجنوں گھر ویران نظر آئے۔ ایک گلی میں صرف دو میڈیکل شاپس کھلی تھیں، جہاں حاضرین دھیمی آواز میں بولتے تھے، اکثر سڑک کی طرف دیکھتے تھے، جہاں گشت […]
کانپور: وزیر اعظم نریندر مودی آج جمعہ کو کانپور کا دورہ کریں گے اور 47 ہزار573 کروڑ سے زیادہ کے 15 بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس تقریب میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی شرکت متوقع ہے۔بڑے افتتاحوں میں کانپور میٹرو کا چونی گنج سے کانپور سینٹرل […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکی بین الاقوامی تجارتی عدالت کا درآمدی محصولات روکنے کا حکم ’انتہائی غلط‘ اور’انتہائی سیاسی‘ ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ میں کہا’امید ہے کہ سپریم کورٹ اس خوفناک، قوم کے لیے خطرہ بننے والے فیصلے کو جلد اور فیصلہ کن طور […]
حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین امریکی تجویز کو مسترد کر دے گا۔وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل نے امریکی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں اور وہ حماس کے […]
ممبئی: بی جے پی نے مہاراشٹر میں ریاستی صدر کے حوالے سے تصویر صاف کردی ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور فڑنویس حکومت میں وزیر محصول چندر شیکھر باونکولے نے کہا ہے کہ رویندر چوان (54) اگلے ریاستی صدر ہوں گے۔ جب پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس […]
ممبئی:مہاراشٹر کے گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں کے سیکڑوں مکینو ں کو آج بامبے ہائی کورٹ نے عارضی راحت دیتے ہوئے کارپوریشن کی جانب سے گھر خالی کرنے کے نوٹس پر نہ صرف اسٹے دے دیا بلکہ تحصیلدار کی سرزنش بھی کہ اس نے صرف غریب طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو ہی جھونپڑی […]
واشنگٹن :ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا کہ حکومت کی کارکردگی کے شعبے کی قیادت کرنے والی ان کی مدت ختم ہو رہی ہے،جسے ڈی اوجی ای‘کہا جاتا ہے۔ ایلون مسک، جو اس سال کے آغاز سے لاگت میں کمی کی ٹاسک فورس میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) […]
پٹنہ:جیسے ہی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو انتخابی میدان میں بہار پہنچے، اتحادی جے ڈی (یو) نے متنازعہ وقف قانون کے مسئلہ پر مسلم کمیونٹی تک پہنچنے کے لئے نچلی سطح پر سخت محنت شروع کردی ہے۔ پارٹی، جس کے سربراہ نتیش کمار مودی کے تلخ نقاد بن کر وقتاً فوقتاً ایک دوست بن […]
نئی دہلی؛ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ انہوں نے پی او کے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ راج ناتھ نے دہلی میں ایک پروگرام میں کہا کہ پی او کے میں رہنے والے زیادہ تر لوگ ہندوستان کے ساتھ […]