
ممبئی: ممبئی کے ’کے ای ایم‘ اسپتال کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر وں نے ستارہ ضلع میں ایک 28 سالہ خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور خودکشی کے الزام پر آج سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ بیڑ ضلع سے تعلق رکھنے والی اور سرکاری اسپتال میں تعینات ڈاکٹر جمعرات کی رات ستارہ ضلع کے پھلٹن میں […]
محمد معراج انور سپریم کورٹ نے ابتدا میں مہاراشٹر حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن (ایم ایس ای سی) کو بلدیاتی انتخابات نومبر 2025 تک مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی، لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے مزید وقت مانگنے کے بعد اس کی آخری تاریخ 31 جنوری 2026 تک بڑھا دی گئی۔اس کے مطابق ایم […]
سورت: مرکزی وزیر برائے جل شکتی اور رکن پارلیمنٹ جناب سی آر پاٹل، دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما، تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی 82ویں سالگرہ منانے داؤدی بوہرہ برادری میں شامل ہوئے۔ عزت مآب وزیرجناب سی آر پاٹل سیدنا مفضل سیف الدین کی یوم پیدائش کے موقع پر ذاتی طورپرمبارکباد […]
سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کو 23 ماہ بعد منگل کے روز سیتاپور جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ اپنے دونوں بیٹوں عبداللہ اعظم اور عاکف اعظم کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر رام پور کے لئے روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر انہوں نے […]
ممبئی:تاریخی سیفی مسجد، چنئی میں، داؤدی بوہرا جماعت کے روحانی رہنما حضرت سیدنا مفضل سیف الدین نے عشرہ مبارکہ 1447ھ کی مجالس کا آغاز اپنے والدِ گرامی، سیدنا محمد برہان الدینؒ کے پچاس سال قبل چنئی کے دورے کی یاد سے فرمایا—جو داؤدی بوہرا جماعت اور اس شہر کے درمیان ایک گہری وابستگی کی علامت […]
احمد آباد؛ ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کے ایک دن بعد، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم نے دیگر مرکزی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ساتھ جمعہ کو احمد آباد میں جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی) نے اس سانحہ کی باضابطہ […]
پونے: راشٹروادی کانگریس شرد چندر پوار کی 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پونے میں پارٹی کے دفتر میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پارٹی کے قومی صدر شرد پوار کی صدارت میں منعقدہ اس تقریب میں متعدد اہم رہنما، اراکین پارلیمنٹ، سابق وزراء اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اس […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ 2034 کے عام انتخابات تک ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت آئین میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ ‘’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل پر بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) […]
انوارالحق خان ممبرا:ممبرا اسٹیشن سے گذر رہی دو فاسٹ لوکل ٹرینوں (اپ اینڈ ڈاؤن) کے 13 مسافرنیچے گر گئے جس میں سے5 کی دردناک موت ہوگئی جب کہ8 مسافر زخمی ہیں، جنھیں کلوا کے چھترپتی شیواجی اسپتال ، تھانے کے سول اسپتال اور پرائیویٹ اسپتال جیوپیڑ میں زیرعلاج رکھا گیا ہے، جب کہ ہلاک ہونے […]
منی پور:منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امپھال میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ بس کو آگ لگا دی گئی اور مختلف مقامات پر لوگوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے بعد انتظامیہ نے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا اور انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی۔ […]