قاہرہ: – غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن(گی ایچ ایف) کے زیر انتظام امدادی مرکز کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں رفح میں کم از کم 30 افراد مارے گئے، یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیواے ایف اے اور حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ مبینہ حملے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر […]
فضل حسن ممبئی :ایک ایسے دور میں جب دنیا اخلاقی، روحانی اور سماجی طور پر مسلسل تبدیلیوں کا شکار ہے، ایک خوبصورت اور طاقتور تحریک تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے،اور وہ ہے’ ہر مسلم گھرانے میں کم از کم ایک حافظِ قرآن کاہونا‘۔ یہ صرف ایک عظیم خواہش نہیں بلکہ ایک انقلابی مقصد […]
بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو بھوپال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن میں پہنچے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپال کے جمبوری میدان میں ‘لوک ماتا دیوی اہلیا بائی خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن پروگرام کے دوران اہلیا بائی ہولکر کو پھول چڑھائے خراج عقیدت پیش کیا۔ ناری شکتی […]
مکہ مکرمہ، (ایجنسیاں): مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنے والے15لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق عازمین میں […]
نئی دہلی: جامعہ نگر کے 115 باشندوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے اترپردیش سنچائی محکمہ کی انہدامی کارروائی کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے میں جامعہ نگر کے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جامعہ نگرکے […]
حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین امریکی تجویز کو مسترد کر دے گا۔وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل نے امریکی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں اور وہ حماس کے […]
پٹنہ:جیسے ہی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو انتخابی میدان میں بہار پہنچے، اتحادی جے ڈی (یو) نے متنازعہ وقف قانون کے مسئلہ پر مسلم کمیونٹی تک پہنچنے کے لئے نچلی سطح پر سخت محنت شروع کردی ہے۔ پارٹی، جس کے سربراہ نتیش کمار مودی کے تلخ نقاد بن کر وقتاً فوقتاً ایک دوست بن […]
سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔ اطلاع کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے […]
ممبئی:بامبے ہائی کورٹ نے 19 سالہ انجینئرنگ کی طالبہ کوپونے کے ایک کالج سے نکالنے اور گرفتار کرنے کے معاملے میں مہاراشٹر حکومت کی سخت سرزنش کی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے طالب علم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کیاہے اورکہا کہ طالبہ کو آج منگل کے شام تک ہی رہاکردیاجائے۔ […]
نئی دہلی؍اسلام آباد: آپریشن سندور کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان ڈرون تنازعہ نے ایشیا میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک نے پہلی بار بڑے پیمانے پر ایک دوسرے کے خلاف یواے ویز کا استعمال کیا ہے، جس سے روایتی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ 8 […]