Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

تازہ ترین

اسرائیل کی حمایت یافتہ امریکی غزہ جنگ بندی کے نئے منصوبے کوحماس نے کیا مسترد

حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین امریکی تجویز کو مسترد کر دے گا۔وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل نے امریکی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں اور وہ حماس کے […]

image

مودی کے دورہ کے ساتھ بہار کی انتخابی مہم زوروں پر

پٹنہ:جیسے ہی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو انتخابی میدان میں بہار پہنچے، اتحادی جے ڈی (یو) نے متنازعہ وقف قانون کے مسئلہ پر مسلم کمیونٹی تک پہنچنے کے لئے نچلی سطح پر سخت محنت شروع کردی ہے۔ پارٹی، جس کے سربراہ نتیش کمار مودی کے تلخ نقاد بن کر وقتاً فوقتاً ایک دوست بن […]

image

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو، عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔ اطلاع کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے […]

image

پونے میں انجینئرنگ کی طالبہ کی گرفتاری پر حکومت کی سرزنش

ممبئی:بامبے ہائی کورٹ نے 19 سالہ انجینئرنگ کی طالبہ کوپونے کے ایک کالج سے نکالنے اور گرفتار کرنے کے معاملے میں مہاراشٹر حکومت کی سخت سرزنش کی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے طالب علم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کیاہے اورکہا کہ طالبہ کو آج منگل کے شام تک ہی رہاکردیاجائے۔ […]

image

ہند -پاک ڈرون جنگ سے ایشیا میں اسلحے کی نئی دوڑ شروع

نئی دہلی؍اسلام آباد: آپریشن سندور کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان ڈرون تنازعہ نے ایشیا میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک نے پہلی بار بڑے پیمانے پر ایک دوسرے کے خلاف یواے ویز کا استعمال کیا ہے، جس سے روایتی فوجی حکمت عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ 8 […]

image

مہاراشٹرمیں مانسون کی دستک ، آئندہ 2 دنوں میں ممبئی پہنچنے کی امید

ممبئی :جنوب مغربی مانسوسن نے مہاراشٹر میں دستک دے دی ہے۔ مانسون اتوار کو ریاست میں داخل ہوا۔ یہ اگلے 2 دنوں میں ممبئی اور کچھ دوسرے حصوں میں پہنچنے کی امید ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ مانسون اتوار کو بحرہ […]

image

ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا

نئی دہلی: نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کے بعد، نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے ملک کی معیشت پر تبصرہ کیا ہے۔ نیتی آیوگ کے سی ای او نے کہا کہ ہم چوتھی سب سے بڑی معیشت ہیں۔ ہم 4 ٹریلین ڈالر کی معیشت ہیں۔ مرکزی وزیر […]

image

مہاراشٹر کے 12اضلاع کی فی کس آمدنی قومی اوسط سے بھی کم

ممبئی:مہاراشٹر کی معیشت سے متعلق ایک تازہ حکومتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریاست کے 36میں سے صرف 7 اضلاع مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار (جی ایس ڈی پی) میں 54فیصد حصہ ڈالتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، 2024میں مہاراشٹر کی جی ایس ڈی پی 45لاکھ کروڑ روپے رہی، جس سے ریاست میں شدید علاقائی عدم […]

image

دفاعی افواج کے خلاف بدسلوکی بند کریں

 نئی دہلی:فوج کے کئی سابق فوجیوں اور دیگر نے دفاعی افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے صدر کو خط لکھا ہے، جس میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ متنازعہ ریمارکس جو مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے دو وزراء نے گزشتہ ہفتے کیے تھے،کو روکنے کے لیےقدم اٹھائے۔خط پر دستخط کرنے […]

image

ہارورڈ میں غیر ملکی طلباء کے داخلہ پر پابندی کے ٹرمپ کے فیصلے پر روک

واشنگٹن : ایک وفاقی جج نے جمعہ کے روز ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ کے غیر ملکی طلباء کے اندراج کو روکنے سے روک دیا، ایک ایسی کارروائی جس کو آئیوی لیگ اسکول نے وائٹ ہاؤس کے سیاسی مطالبات سے انکار کرنے پر غیر آئینی انتقامی کارروائی قرار دیا۔ بوسٹن کی وفاقی عدالت میں جمعہ کے […]

image