اردن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزراء نے ’ریاست فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے لیے وفد کے رام اللہ کے دورے پر پابندی لگانے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کی۔ بیان کے مطابق، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ سعودی عرب، مصر، اردن اور بحرین کے وزراء کی شرکت […]
مکہ مکرمہ، (ایجنسیاں): مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنے والے15لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق عازمین میں […]
سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔ اطلاع کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے […]
ریاض میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر حج توفیق کا کہنا تھا کہ ’وزارت کی تفتیشی ٹیمیں حج خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی مسلسل نگرانی کررہی ہیں تاکہ خدمات کے معیار کو برقرار رکھا جائے۔‘ عازمین حج کے حوالے سے انہوں نے بتایا’ اب تک 10 لاکھ سے زائد […]
قطر ایئرویز نے بدھ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی عرب ملک کے دورے کے دوران امریکی ایرو اسپیس کمپنی بوئنگ سے 160 جیٹ طیارے خریدنے کے لیے 200 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر دوحہ میں ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں […]
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے سعودی عرب کا دورہ کر نے والے ہیں، یہ ان کی دوسری مدت کے بعد مملکت کا پہلا دورہ ہے۔ امریکہ سعودی عرب کو اپنا سویلین نیوکلیئر پروگرام تیار کرنے میں مدد کرنے کے امکان کے بارے میں ’بہت پرجوش‘ ہے۔یہ منصوبہ امریکی کمپنیوں کو بڑا کاروبار لا سکتا […]
اسلام آباد:پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی جمعہ کی شب اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ سعودی وزیر پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ اسلام آباد میں پرائم منسٹر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان […]
حج سیزن کے آغاز اور’مکہ پرمٹ‘ کے قانون پرعمل درآمد کے بعد مسجد الحرام میں پہلے جمعہ میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ اخبار 24 کے مطابق اس سال وزارت داخلہ کی جانب سے یکم ذوالقعدہ سے ہی مکہ پرمٹ کی شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ و دیگر […]
ریاض: سعودی وزارتِ داخلہ نے رواں سال حج سیزن کے آغاز سے قبل سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کی کوشش کرنے والے افراد کو بھاری جرمانے، گرفتاری، ملک بدری اور مستقبل میں سعودی عرب میں داخلے پر طویل پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت کے مطابق 29 اپریل […]
سعودی عرب نے ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے کُل 14 ممالک کے ویزا پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے عائد کردہ عارضی پابندی کا اطلاق تجارت اور فیملی ویزا کے ساتھ ساتھ عمرہ ویزا پر بھی ہوگا۔ واضح ہو کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان […]