Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

اترپردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف کارروائی

لکھنؤ،3 مئی  نیپال کی سرحد سے متصل اضلاع میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ بلرام پور میں ایک خصوصی مہم کے تحت اب تک اصولوں کے خلاف کام کرنے والے 20 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔ دو مدارس کو نوٹس جاری […]

image

سی بی ایس ای 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے نتائج اگلے ہفتے تک آنے کا امکان

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے واضح کیا ہے کہ 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج آج جاری نہیں کیے جائیں گے۔ سی بی ایس ای کے ایک سینئر عہدیدار نے تصدیق کی کہ نتائج کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے اور ابھی تک کوئی سرکاری اعلان […]

image

دہلی میں طوفان اور گرج کے ساتھ موسلادھار بارش

نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں طوفان اور گرج کے ساتھ ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے راجدھانی کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ہر جگہ ٹریفک جام ہوگیا۔ دفتر یا دیگر ضروری کاموں کے لیے جانے والوں کو کافی پریشانیوں […]

image

’ مرکزی حکومت پاکستان کیخلاف سخت کارروائی کرے‘

ممبئی: معروف شاعر، مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر جو ہندوستانی اور پاکستانی فلمی صنعتوں اور موسیقاروں کے درمیان برادرانہ تعلقات اور تعاون کے حامی ہیں، نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کی حمایت میں مبینہ کردار پر پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ عیاں رہے کہ پہلگام میں […]

image

آئی پی ایس دیوین بھارتی کو ممبئی کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا، وہ بہار کے دربھنگہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

آئی پی ایس دیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں۔ 56  سالہ دیوین بھارتی 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ ان کا نام کئی بڑے معاملوں کی جانچ سے جڑ چکا ہے۔ ان میں 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ بھی شامل ہے۔ بھارتی وویک پھنسالکر کی جگہ لیں گے جو […]

image

پہلگام حملے میں جاں بحق شوبھم کے اہلِ خانہ سے آج ملاقات کریں گے راہل گاندھی۔

رائے بریلی سے رکنِ پارلیمان اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہُل گاندھی آج، 30 اپریل 2025 کو، جموں و کشمیر کے پہلگام دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے کانپور کے نوجوان شوبھم دویدی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کریں گے۔ راہُل گاندھی اس موقع پر اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی […]

image

کلاس روم گھوٹالہ: منیش سسودیا اور ستیندر جین پر 2000 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی کا الزام، اے سی بی نے درج کی ایف آئی آر۔

نئی دہلی: دہلی کی سابق عام آدمی پارٹی حکومت کے دو اہم چہرے، سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سابق وزیر تعمیرات عامہ ستیندر جین ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ انسداد بدعنوانی شاخ (اے سی بی) نے ان دونوں کے خلاف تقریباً 2000 کروڑ روپے کے مبینہ “کلاس روم اسکینڈل” […]

image

رائے بریلی کی ترقی کے لیے ہمیشہ پرعزم رہوں گا، پارلیمانی حلقے کے دورے کا پہلا دن حوصلہ افزا رہا: راہل گاندھی

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے گزشتہ روز اپنے پارلیمانی علاقے رائے بریلی کے دو روزہ دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے علاقے میں جدید سہولتوں کا افتتاح کیا اور عوامی حمایت کا عہد کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے دورے کے دوران ویساکھا فیکٹری میں […]

image

یکم مئی سے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے قواعد میں تبدیلی، مختلف بینکوں نے جاری کیں نئی ہدایات۔

حال ہی میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بینکوں کو اے ٹی ایم انٹرچینج فیس میں اضافے کی منظوری دی تھی۔ اب مختلف بینکوں نے نئے اصولوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جو یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔ ان اصولوں کے تحت نہ صرف مالی لین دین بلکہ […]

image

اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر میدان میں اترے گی: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں انڈیا اتحاد مضبوط ہے اور 2027 کے اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے ایس پی اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلے گی۔ یادو نے ایک پروگرام میں کہا کہ 2027 کے اسمبلی انتخابات […]

image