نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کو ہریانہ پولیس نے 18 مئی کو گرفتار کر لیا، بتایاجاتا ہے یہ معاملہ آپریشن سیندور کی پریس بریفنگ کے حوالے سے ان کے تبصرے سے متعلق ہے۔ محمود آباد کو سیڈیشن اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں حراست میں […]
جب ہندوستان دنیا کی فیکٹری بننے کے اپنے خواب کی تکمیل کی طرف بڑھ رہا تھا، امریکہ اور چین قریب آگئے۔دونوں ممالک نے اپنی پٹڑی سے اتری ہوئی باہمی تجارت کو ٹھیک کرنے کے لیے ری سیٹ کا بٹن دبایا۔ اس سے دنیاں میں چین کی جگہ مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر تبدیل کرنے کا […]
سنگاپور:ایشیا کے سنگاپور، ہانگ کانگ، چین اور تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں۔ ان ممالک میں نئے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ یکم مئی سے 19 مئی کے درمیان سنگاپور میںتین ہزار سے زائد مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ اپریل کے آخری ہفتے تک یہ تعداد گیارہ […]
نئی دہلی: شمالی ہندوستان اس وقت شدید گرمی کی زد میں ہے۔ کئی مقامات پر گردو غبار کے طوفان کی وجہ سے فضائی آلودگی کا دوہرا خطرہ ہے۔ باندہ، اتر پردیش میں درجہ حرارت 46.2 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ ریاست کے 13 اضلاع میں دن کا درجہ […]
احمدآباد:گجرات کے سب سے پرانے اخبارات میں سے ایک گجرات سماچار، جو اپنی اشاعت کے 97 ویں سال میں ہے، چلانے والی فرم کے ڈائریکٹر باہوبلی شاہ کو جمعرات کی شام انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بعد میں انہیں خرابی صحت کی بنیاد پر عبوری ضمانت مل گئی۔ […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان نے امریکی اشیا پر تمام محصولات ہٹانے کی پیشکش کی ہے لیکن کہا کہ وہ بظاہر پیش رفت کے باوجود تجارتی معاہدے کو رسمی شکل دینے کی کوئی جلدی نہیں کر رہے ہیں۔ اگر تصدیق ہو جاتی ہے تو ہندوستان کی پیشکش دنیا کی چوتھی […]
اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اور دیگر مقامات پر نور خان ایئربیس پر بھارت کے درست میزائل حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب ڈھائی بجے انہیں ذاتی طور پر فون کرکے آپریشن سندور کے دوران […]
ممبئی: چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈہ (سی ایس ایم آئی اے) نے ترک ایوی ایشن کمپنی چیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے چیلبی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے […]
امرتسر:امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے 23 افراد کی موت نے پنجاب ، ہریانہ سمیت ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے بارڈر رینج کے آئی جی ستیندر سنگھ نے بتایا ہے کہ مجیٹھا کے مختلف گاؤں میں جعلی شراب کے اس سنگین واقعے کا مقدمہ درج […]
نئی دہلی: آپریشن سندور کے دوران پاکستان کا ساتھ دینے پر ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ تی جارہی ہے۔ اس سے نہ صرف سیاحت بلکہ پرواز اور کاروباری شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔اس وقت ہندوستانی سیاح نہ صرف ان دونوں ممالک کے لیے نئی بکنگ کرانے سے انکار کر رہے […]