ممبئی:بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا، ان کے بھائی اور بی ایم سی کے کچھ اہلکاروں سمیت کم از کم آٹھ لوگوں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 65 کروڑ روپے کے مٹھی ندی کی صفائی کے مبینہ ’گھپلے‘ سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں اگلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے نوٹس بھیج کرطلب کیا ہے، اس کی […]
بنگلورو : بنگلور میں آرسی بی کے پہلے آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے کے بعد منعقدہ وکٹری پریڈ(جشن) کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے اس واقعے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور 33 لوگ زخمی ہو گئے۔ پی ایم مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اس […]
ممبئی: 7 جون کو بقرعید سے پہلے، مہاراشٹر حکومت نے ریاستی جانوروں کی بہبود کمیشن کے 3 جون سے 8 جون کے درمیان تمام مویشی منڈیوں کو بند کرنے کے متنازعہ حکم کو واپس لے لیا ہے۔ پیر کو وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے ساتھ میٹنگ میں موجود مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کے مطابق، ریاستی […]
ممبئی؛ وزیر تعلیم دادا بھوسے کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ ریاست میں پہلی جماعت سے طلباء کو بنیادی سطح کی فوجی تربیت دی جائے گی، اس پر حزب اختلاف اور حزب اقتدار پارٹی کے ترجمانوں اورمختلف پارٹیوں کے قائدین کے ساتھ ساتھ ماہر تعلیم نیز سابق فوجی افسران نے اپنے تاثرات اور […]
ممبئی: 9 اپریل سے 5 مئی تک ریاستی سی ای ٹی سیل کے ذریعہ منعقدہ مہاراشٹر ہیلتھ اینڈ ٹیکنیکل کامن انٹرنس ٹیسٹ (ایم ایچ ٹی سی ای ٹی) میں 40 غلط سوالات تھے، جن میں سے 28 ریاضی، سات فزکس، چار کیمسٹری اور ایک بائیولوجی میں تھا۔ ایم ایچ ٹی سی ای ٹی، انجینئرنگ اور […]
ممبئی:بامبے ہائی کورٹ کی منظوری کے بعدمشہور پینٹر ایم ایف حسین کی 25 نایاب پینٹنگز کی 12 جون کو نیلامی کی جائے گی۔ ان پینٹنگز کو نیشنل ایگریکلچرل کوآپریٹو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ(نافیڈ) نے صنعتکار گرو سوروپ سریواستو کے سوروپ گروپ آف انڈسٹریز کے ساتھ 236 کروڑ روپے کے قرض کے تنازعہ کے سلسلے […]
پٹنہ: ریاست کے ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ کے روز 288 ماہر ڈاکٹروں کو تقرری خط دیے گئے۔اس کے علاوہ 722 جنرل فزیشنز کی تقرری کا عمل آئندہ 15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ محکمہ کی […]
فضل حسن ممبئی :ایک ایسے دور میں جب دنیا اخلاقی، روحانی اور سماجی طور پر مسلسل تبدیلیوں کا شکار ہے، ایک خوبصورت اور طاقتور تحریک تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے،اور وہ ہے’ ہر مسلم گھرانے میں کم از کم ایک حافظِ قرآن کاہونا‘۔ یہ صرف ایک عظیم خواہش نہیں بلکہ ایک انقلابی مقصد […]
بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو بھوپال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن میں پہنچے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپال کے جمبوری میدان میں ‘لوک ماتا دیوی اہلیا بائی خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن پروگرام کے دوران اہلیا بائی ہولکر کو پھول چڑھائے خراج عقیدت پیش کیا۔ ناری شکتی […]
لکھنوں:اتر پردیش میں، ایم پی؍ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو مجرم قرار دیا ہے۔ عباس انصاری ایک مقبول چہرہ رہے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد ان کے سیاسی مستقبل پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ عدالت کے اس فیصلے […]