ممبئی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ ’اگر آج بالاصاحب ٹھاکرے زندہ ہوتے تو وہ آپریشن سندور کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو گلے لگاتے‘، شیو سینا ادھو ٹھاکرے کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن سنجے راوت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ سنجے راوت نے کہا کہ اگر […]
حصار:پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو پیر کی سہ پہر تقریباً 3.30 بجے سخت سیکیورٹی کے درمیان سول جج سنیل کمار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ جیوتی کے لیپ ٹاپ اور موبائل سے 12 ٹیرا بائٹس (ٹی بی) ڈیٹا برآمد ہوا ہے، […]
پنچکولہ: ہریانہ کے پنچکولہ سے رونگٹےکھڑے کرنے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ پیر کی رات شہر کے سیکٹر 27 میں دل دہلا دینے والے واقعہ میں قرض کے بوجھ تلے دبے ایک ہی خاندان کے سات افراد نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو جوڑے، تین معصوم بچے اور […]
ممبئی:عروس البلاد ممبئی میں پیر کی صبح گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں سے جاگ اٹھا، جس سے ٹریفک کی رفتار کم ہوگئی اور شہر کے کئی حصوں میں مضافاتی ریل خدمات متاثر ہوئیں۔ممبئی سمیت مہاراشٹر میں مقررہ وقت سے قبل مانسون کے داخل ہونے پر ممبئی میونسپل کارپوریشن کے دعووں کی قلعی کھل گئی ۔اس […]
ممبئی :جنوب مغربی مانسوسن نے مہاراشٹر میں دستک دے دی ہے۔ مانسون اتوار کو ریاست میں داخل ہوا۔ یہ اگلے 2 دنوں میں ممبئی اور کچھ دوسرے حصوں میں پہنچنے کی امید ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ مانسون اتوار کو بحرہ […]
ممبئی: مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں ٹھاکرے اورپوار برانڈ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ یہ بات انہوں نے ایک مراٹھی نیوز پورٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہی۔ راج ٹھاکرے اور ادھو ٹھاکرے کے ایک ساتھ آنے کے بارے میں کچھ عرصے […]
ممبئی: خوابوں کا شہر ممبئی جتنا دلکش ہے اتنا ہی چیلنجنگ بھی ہے۔ خاص طور پر مانسون کے دوران جب ممبئی کا آدھا حصہ بارش میں ڈوب جاتا ہے۔ اس چیلنج کو ذہن میں رکھتے ہوئے مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (مہاڈا) نے مانسون کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کو خطرات سے خبردار […]
تھانے:تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) کے ایک بیان کے مطابق آج ہفتے کے روز تھانے میں ممبراکے ایک 21 سالہ شخص کی کووڈ 19 سے موت ہوگئی،اطلاع کے مطابق شہر میں آٹھ نئے انفیکشن ریکارڈ ہوئے ہیں۔ شہر میں اس وقت کووڈ-19 کے 18 ایکٹو کیسز ہیں، جن میں سے صرف ایک مریض اسپتال […]
ممبئی: ایکناتھ شندے کی شیو سینانے بی ایم سی انتخابات کے لیے اپنی حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس نے بی ایم سی کی 227 سیٹوں میں سے 100 سیٹوں پر پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی بات کہی ہے۔ حال ہی میں پارٹی نے ممبئی میں انتخابات لڑنے کے خواہشمند […]
ممبئی:مہاراشٹر کی معیشت سے متعلق ایک تازہ حکومتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریاست کے 36میں سے صرف 7 اضلاع مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار (جی ایس ڈی پی) میں 54فیصد حصہ ڈالتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، 2024میں مہاراشٹر کی جی ایس ڈی پی 45لاکھ کروڑ روپے رہی، جس سے ریاست میں شدید علاقائی عدم […]