Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

ریاستی خبریں

جموں میں امت شاہ کی سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ جائزہ میٹنگ

                جموں : (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کی شام دیر گئے جموں پہنچے اور راج بھون میں فوری طور پر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں اعلیٰ سطح کی چوکسی اور تیاری کو برقرار رکھتے ہوئے مکمل طور پر پرامن امرناتھ یاترا کو یقینی بنانے پر توجہ […]

image

پی ایم مودی کانپور میں 47ہزار573 کروڑ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

کانپور: وزیر اعظم نریندر مودی آج جمعہ کو کانپور کا دورہ کریں گے اور 47 ہزار573 کروڑ سے زیادہ کے 15 بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس تقریب میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی شرکت متوقع ہے۔بڑے افتتاحوں میں کانپور میٹرو کا چونی گنج سے کانپور سینٹرل […]

image

رویندر چوان مہاراشٹر بی جے پی کے اگلےصدر ہونگے

ممبئی: بی جے پی نے مہاراشٹر میں ریاستی صدر کے حوالے سے تصویر صاف کردی ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور فڑنویس حکومت میں وزیر محصول چندر شیکھر باونکولے نے کہا ہے کہ رویندر چوان (54) اگلے ریاستی صدر ہوں گے۔ جب پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس […]

image

مسلم بستی پر چلنےسے قبل بلڈوزرکوعدالت نے روک دیا

ممبئی:مہاراشٹر کے گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں کے سیکڑوں مکینو ں کو آج بامبے ہائی کورٹ نے عارضی راحت دیتے ہوئے کارپوریشن کی جانب سے گھر خالی کرنے کے نوٹس پر نہ صرف اسٹے دے دیا بلکہ تحصیلدار کی سرزنش بھی کہ اس نے صرف غریب طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو ہی جھونپڑی […]

image

مہاراشٹرحکومت ویر ساورکر کی بیرسٹر کی ڈگری بحال کرے گی

ممبئی: انگریزوں نے مجاہد آزادی ویر ساورکر کی ‘بی اے اور ‘بیرسٹر کی ڈگریاں چھین لی تھیں۔ ان میں سے بی اے کی ڈگری ممبئی یونیورسٹی نے واپس کردی۔ مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب ویر ساورکر کی بیرسٹر ڈگری کو بحال کرنے کی کوششیں شروع کی جائیں گی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی […]

image

مہاراشٹر؛ بار ش کے سبب3 دنوں میں 8افراد کی موت

ممبئی: حالیہ شدید بارشوں کے پیش نظر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے مانسون کی تیاریوں کو مزید تیز کر دیا ہے۔ ممبئی میں دو دن پہلے ہونے والی شدید بارش نے پورے شہر کی زندگی کو درہم برہم کر دیا تھا۔ میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر مسٹر بھوشن گگرانی نے آج بدھ کے […]

image

کپل مشرا کے فرقہ وارانہ ٹویٹس کی جانچ پردلی پولیس کی سرزنش

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور دہلی کے کابینہ کے وزیر کپل  مشرا کے معاملے کی تفتیش کے طریقہ کار پر دہلی پولیس کی سرزنش کی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ مقدمہ 2020 کے انتخابات سے قبل X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ پولرائزنگ پیغامات […]

image

جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی ہے حکومت

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی ایک اندرونی تحقیقاتی کمیٹی نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف لگائے گئے الزامات کو درست پایا ہے۔ جسٹس ورما دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔ اطلاع کے مطابق تحقیقات میں الزامات کے سچ ثابت ہونے کے بعد حکومت مانسون اجلاس میں ان کے خلاف مواخذے کی تحریک لا سکتی […]

image

بی جے پی لیڈرنے مسلم آئی اے ایس افسر کوبتایا پاکستانی

بنگلورو: (ایجنسی) کرناٹک میں بی جے پی ایم ایل سی این روی کمارنے مسلم آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے آئی اے ایس فوزیہ کو پاکستانی بتا دیا ہے۔ اس معاملے پران پرمقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے۔ آئی اے ایس افسر فوزیہ ترنم اس وقت کرناٹک کے کلبرگی […]

image

کرنل صوفیہ قریشی تبصرہ معاملہ :ایس آئی ٹی نے داخل کی پہلی اسٹیٹس رپورٹ

نئی دہلی: کرنل صوفیہ قریشی پر قابل اعتراض بیان دینے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وجے شاہ کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں پہلی اسٹیٹس رپورٹ داخل کردی ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سیل بند لفافے میں داخل کی ہے۔ ایس آئی ٹی نے مختلف […]

image