
ممبئی:انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق 24مئی کو مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے ، جس کے پیش نظر کئی اضلاع کے لیے ریڈ اور اورنج الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ممبئی، تھانے ، پالگھر، سندھودرگ، پونے اور ستارہ کے گھاٹی علاقوں میں موسلادھار […]
ممبئی:پولیس نے بتایا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی باندرہ رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹس میں مبینہ طور پر گھسنے کی کوشش کرنے کے الزام میں دو افراد کو الگ الگ واقعات میں گرفتار کیا گیا۔ یہ گرفتاریاں پیر اور منگل کو دو الگ الگ واقعات میں کی گئیں۔دونوں معاملوں میں باندرہ پولیس نے تحقیقات […]
ممبئی: کہا جاتا ہے کہ 20 سال قبل جب راج ٹھاکرے نے شیوسینا چھوڑی تھی، اس وقت ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ اس کے بعد راج ٹھاکرے نے ایم این ایس بنائی۔ ان کی پارٹی پہلے الیکشن میں 13 اور پھراس کے بعد والے اسمبلی الیکشن میں صرف ایک سیٹ لاسکی۔ جبکہ 2024 کے […]
ممبئی: اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو ریاست کے تمام بڑے شہروں کے ساتھ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں کار خریدنا مشکل ہو جائے گا۔ مہاراشٹر حکومت ‘’نو پارکنگ-نو کار‘ پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ممبئی اور دوسرے بڑے شہروں میں گاڑی رکھنے کا خواب دیکھنے والوں کو […]
نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کو ہریانہ پولیس نے 18 مئی کو گرفتار کر لیا، بتایاجاتا ہے یہ معاملہ آپریشن سیندور کی پریس بریفنگ کے حوالے سے ان کے تبصرے سے متعلق ہے۔ محمود آباد کو سیڈیشن اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں حراست میں […]
نئی دہلی: شمالی ہندوستان اس وقت شدید گرمی کی زد میں ہے۔ کئی مقامات پر گردو غبار کے طوفان کی وجہ سے فضائی آلودگی کا دوہرا خطرہ ہے۔ باندہ، اتر پردیش میں درجہ حرارت 46.2 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ ریاست کے 13 اضلاع میں دن کا درجہ […]
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے مراٹھا ریزرویشن سے متعلق قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد تین ججوں پر مشتمل ایک خصوصی بنچ تشکیل دے دی ہے ۔ 2024میں منظور شدہ اس قانون کے تحت مراٹھا برادری کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10فیصد ریزرویشن دیا […]
ممبئی: ممبئی پولیس کو انٹیلی جنس نظام کو مزید مؤثر بنانے اور سلیپر سیلوں کی کڑی نگرانی کے لیے چھٹا جوائنٹ کمشنر دیا گیا ہے ۔ ایک سینئر اہلکار کے مطابق یہ عہدہ خاص طور پر انٹیلی جنس اکٹھا کرنے کے نظام کی نگرانی کرے گا اور دہشت گردی سے جڑے عناصر پر نظر رکھے […]
ممبئی: چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈہ (سی ایس ایم آئی اے) نے ترک ایوی ایشن کمپنی چیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے چیلبی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے […]
محمد معراج انور ممبئی:ممبئی یونیورسٹی ہندوستان کی کئی مشہور یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جسکا قیام 18 جولائی 1857 میں عمل میں آیا تھا۔یہاں سے ہزاروں طلباء ہرسال تعلیم حاصل کرتے ہیں اورمختلف قسم کے روزگار سے منسلک ہوتے ہیں۔ ممبئی یونیورسٹی کے زبان کے اہم شعبوں میں سے ایک شعبہ اردو ہے جسکاقیام 1982 میں […]