Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں’ایس ایس سی‘ کےنتائج کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن، پونے (ایم ایس بی ایس ایچ ایس ای) نے آج دوپہرر یاست کے 10ویں جماعت کے امتحانات 2025کے نتائج کا اعلان کیا ہے ۔ بورڈ کے مطابق، مجموعی طور پر نتیجہ94.10فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔لڑکیوں نے لڑکوں پر ایک بار پھر بازی ماری ہے […]

image

کھچڑی گھوٹالہ: 8 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی: کووڈ وبائی امراض کے دوران بی ایم سی کی کھچڑی تقسیم اسکیم میں 14.57 کروڑ روپے کے غبن کے معاملے میں آٹھ ملزمان کے خلاف قلعہ کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔ ملزمان پر دھوکہ دہی، مجرمانہ سازش اور سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے اور ان الزامات […]

image

سائبر سیل نے سوشل میڈیا سے 5ہزار پوسٹس کو ہٹادیا

ممبئی: مہاراشٹر سائبر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 5ہزار پوسٹس کو ہٹا دیا ہے جو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوجی تنازعہ کے بارے میں جعلی خبروں اور غلط معلومات پر مشتمل ہے۔ اس کی اطلاع پولیس کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کودی۔ حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر فوج کی نقل و حرکت، […]

image

’اب ہندوستان رکنے والا نہیں ہے‘

ممبئی:مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ہفتہ کے روز پونے کے نزدیک الندی میں ایک تقریب کے دوران پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مسلسل دہشت گردی کی حمایت کرتا آیا ہے اور یہی اس کی شناخت بن چکی ہے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب ہندوستان […]

image

ممبئی میں پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد

ممبئی:دہشت گرد ماضی میں ممبئی کو نشانہ بنا چکے ہیں اور ممبئی میں ہر جگہ پولیس کی تعیناتی دیکھی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب ایک بڑا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے آج ہفتہ کوایک حکم نامہ میں 11 مئی سے 9 جون تک پٹاخے پھوڑنے پر پابندی […]

image

ممبئی کے ٹاٹا میموریل اسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ممبئی: ممبئی کے پریل علاقے میں واقع ٹاٹا میموریل اسپتال ، جسکا شمار ملک کے سب سے اہم کینسر کے علاج اور تحقیقی مراکز میں ہوتا ہے ، اسے جمعہ کو ایک دھمکی آمیز میل موصول ہوا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ اسپتال کے احاطے میں ایک دھماکہ خیز آلہ لگایا گیا […]

image

ابو سالم کی قبل از وقت رہائی پر غور کیا جا رہا ہے

ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ حوالگی کے مجرم ابو سالم کی قبل از وقت رہائی پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے گینگسٹر کی جیل سے رہائی کی درخواست کے جواب میں اپنے حلف نامے میں کہا کہ سالم نے نومبر 2005 میں پرتگال سے حوالگی کے بعد سے […]

image

بیسٹ بس کے کرایوں میں اضافہسے مسافروں میں ناراضگی

ممبئی: بیسٹ انتظامیہ نے ممبئی والوں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔بیسٹ نے جمعہ سے بس کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اب ممبئی والوں کو بیسٹ سے سفر کرنے کے لیے زیادہ کرایہ ادا کرنا پڑے گا۔ نان اے سی بسوں کا کم از کم کرایہ 5 روپے سے بڑھا کر 10 روپے کر دیا گیا […]

image

ممبئی کے تمام بندرگاہوں اور بحری جہازوں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

ممبئی:ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ممبئی میں واقع ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے ) نے ملک کی تمام بندرگاہوں، ٹرمینلز، شپ یارڈز اور بحری جہازوں کی سیکیورٹی کو بڑھا دیا ہے ۔ اس حکم کے بعد ممبئی کے ساحلی علاقوں میں سیکیورٹی کا جائزہ […]

image

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب نظرآیامشکوک ڈرون

ممبئی: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان ممبئی کے ساکی ناکہ میں ایک نامعلوم ڈرون دیکھا گیا۔ اس ڈرون کو ایئرپورٹ کے قریب منڈلاتے ہوئے دیکھتے ہی سیکورٹی ایجنسیاں چوکس ہوگئی ہیں۔ ڈرون نظر آنے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی ادارے فوری طور پر حرکت میں آگئے۔ پولیس ڈرون کی تلاش کر رہی ہے۔ سہار ایئرپورٹ نے […]

image