
امرتسر:امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے 23 افراد کی موت نے پنجاب ، ہریانہ سمیت ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے بارڈر رینج کے آئی جی ستیندر سنگھ نے بتایا ہے کہ مجیٹھا کے مختلف گاؤں میں جعلی شراب کے اس سنگین واقعے کا مقدمہ درج […]
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے اسکولوں کے لیے نئے اصول جاری کیے ہیں۔ اس کے تحت کم از کم ایک ماہ کے ڈیٹا بیک اپ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا، طلبہ کے خلاف جرائم کی اطلاع پولیس کو دینا، اس کے عملے کو چیک کرنا اور اسکولی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا الکوحل […]
پونہ: پونہ کے ایک سیب تاجر، جس نے ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تھا، جن ممالک نے ہندوستانی فوج کے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی مدد کی تھی، کو آج ایک نامعلوم نمبر سے دھمکی آمیز صوتی میل موصول ہوئی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے نیشن فرسٹ کی پالیسی […]
ممبئی:ممبئی سے متصلہ پالگھر ضلع کے وسئی ویرار نالاسوپارہ علاقوں میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کی صبح سے 13مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔ یہ چھاپے ان بلڈروں کے دفاتر اور کنٹرکشن ہاوس پر مارئے گئے جو بڑئے پیمانے پر ان علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اطلاع کے […]
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن وجے شاہ کا کہنا ہے کہ وہ انڈین بری فوج کی کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق اپنے بیان پر ’دس بار معافی مانگنے‘ کے لیے بھی تیار ہیں۔ بی جے پی وزیر کی جانب سے معافی مانگنے کی وجہ اُن کا وہ بیان […]
لکھنؤ:آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن ریاست میں بھی منایا جائے گا۔ اس کے لیے بی جے پی آج سے ترنگا یاترا نکالنے جا رہی ہے۔ پہلے دن وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش پاٹھک، بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری اور ریاستی جنرل سکریٹری تنظیم […]
نئی دہلی: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں پر سخت حملہ کیا۔ آپریشن سندور کا آغاز کرکے پاکستان میں سرگرم دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ جب مشتعل پاکستان نے ایسا کرنے کی ہمت کی تو اسے ایک مناسب سبق سکھایا گیا۔ دنیا نے بھارت […]
واشم: مہاراشٹر کے شہر واشم میں دو گروپوں کے درمیان پتھراؤ ہوگیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شہر کے پٹنی چوک علاقے میں دیر رات دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا، حالات اس قدر بگڑ گئے کہ دونوں فریقوں کے درمیان پتھراؤ بھی ہوا۔ پٹنی چوک واقعہ کا اثر […]
ممبئی: مہاراشٹر پولیس کے کنٹرول روم کو منگل کے روز ایک گمنام ای میل موصول ہوئی، جس میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ممبئی یا کسی اور مقام پر ممکنہ بم دھماکے کی وارننگ دی گئی ہے ۔ اگرچہ اس ای میل میں نہ مقام کی وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی وقت کی […]
ممبئی: حال ہی میں پاکستان نے بھارت پر کچھ حملے کیے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان حملوں میں ترکی نے پاکستان کی مدد کی تھی۔ اس نے پاکستان کو ڈرون دیے تھے۔ اب شیوسینا نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ترک کمپنی کو ممبئی میں کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس […]