Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

ریاستی خبریں

مہاراشٹر کی سلامتی کی تیاریوں پروزیراعلیٰ کی ہنگامی میٹنگ

ممبئی:ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ریاست بھر میں مجموعی سلامتی اور تیاریوں کے سلسلے میں پولیس اور انتظامی ایجنسیوں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔ موک ڈرل اور بلیک آؤٹ جیسے اقدامات کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ […]

image

سادھوی پرگیہ سنگھ اوردیگرملزمین کیخلاف 31جولائی کو فیصلہ

ممبئی: ناسک کے مالیگاؤں میں 29ستمبر 2008کو رمضان اور نوراتری کے موقع پر ہوئے بم دھماکے کے معاملے میں ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے منگل کو فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اس کے اعلان کی تاریخ 31جولائی مقرر کی ہے ۔ اس بم دھماکے میں 6افراد ہلاک اور 100سے زیادہ افرادزخمی ہوئے تھے […]

image

مٹھی ندی صفائی گھپلہ معاملے میں2مڈل مین گرفتار

ممبئی:میٹھی ندی کی صفائی پرمبینہ طورپر 65 کروڑ روپے کے گھوٹالے کے سلسلے میں 13 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے ایک دن بعد ممبئی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ(ای او ڈبلیو) نے دو ملزمین کیتن کدم اور جیش جوشی کو گرفتار کیا ہے۔ جن پر مبینہ طور پر آلات کی فراہمی میں مڈل […]

image

بلیک آؤٹ اور سائرن کی آواز کے درمیان عمر عبداللہ صورتحال کی نگرانی کے لیے جموں پہنچے

  جموں: ہندوستان نے جمعرات کی رات جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان اور گجرات میں متعدد پاکستانی حملوں کو ناکام بنا دیا کیونکہ مغربی سرحد کے ایک بڑے حصے پر بلیک آؤٹ نافذ کر دیا گیا تھا۔ کم از کم آٹھ پاکستانی میزائلوں کو جموں کے علاقے ستواری، سامبا، آر ایس پورہ اور ارنیا میں […]

image

فوج نے صرف ہندوستان کو نقصان پہنچانے والوں کو مارا ہے :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

                نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستانی افواج نے آپریشن سندور کرکے ذریعہ پہلے سے منصوبہ بند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو درستگی، چوکسی اور حساسیت کے ساتھ تباہ کرکے تاریخ رقم کی ہے ۔ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں کیے گئے آپریشن سندور پر اپنے پہلے ردعمل […]

image

مودی اور شاہ کو راہل گاندھی سے سبق سیکھنا چاہیے اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا چاہیے

ممبئی: 1984کے سکھ مخالف فسادات کے دوران کانگریس کی جانب سے کی گئی غلطیوں کو تسلیم کرنے سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیو سینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ایک صاف دل اور […]

image

میں ابھی بھی وزیر اعلیٰ بننے کا انتظار کر رہا ہوں: اجیت پوار

ممبئی: مہاراشٹر میں مہایوتی کی زبردست جیت کے بعد دیویندر فڑنویس پانچ سال بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی پر واپس آئے ہیں لیکن ان کی حکومت میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے ایک بار پھر اعلیٰ عہدے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی جانب سے منعقد […]

image

مہاراشٹر: گیارہویں جماعت میں داخلے صرف آن لائن ہوں گے

ممبئی: تعلیمی سال 2025-26 سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کے منظور شدہ ہائر سیکنڈری اسکولوں؍جونیئر کالجوں میں 11ویں جماعت کے داخلے مرکزی آن لائن سسٹم کے ذریعے کروائے جائیں۔ اسی مناسبت سے ممبئی ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سندیپ سنگوے نے مطلع کیا ہے کہ ممبئی ڈویژن میں مارچ 2025 میں […]

image

میٹھی ندی کی صفائی پر ایک ہزارکروڑکا گھپلہ

ممبئی: ممبئی پولیس نے منگل کو ممبئی ندی مٹھی دریا کی صفائی کے مبینہ گھپلے کے معاملے میں پانچ ٹھیکیداروں، تین برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے اہلکاروں، تین نجی افراد اور دو نجی کمپنی کے اہلکاروں کے خلاف شہری ادارے کو 65.54 کروڑ  روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچانے کے لیے ایف […]

image

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں بڑھتی گرمی سے آتشزدگی کا خطرہ

ممبئی: ممبئی سمیت پورے ملک میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ درجہ حرارت بڑھنے سے برقی آلات پر دباؤ بڑھ رہا ہے ، جس کے نتیجے میں گھروں، دفاتر اور صنعتی علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات میں […]

image